counter easy hit

آسمانی بجلی درخت پر گرنے سے درخت ٹکڑے ٹکڑے ہو کر دور جار گرا

Pieces fall off

Pieces fall off

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )آسمانی بجلی درخت پر گرنے سے درخت ٹکرے ٹکرے ہو کر دور جار گرا ڈیرہ حاجی محمد اسلم بلوچ کا بجلی کا میٹر کے بھی ٹکڑے ہو کر دور جار گرے بجلی کی چمک اور گڑگڑاہٹ اتنی زور سے تھی کہ لوگ خوفزدہ ہو گئے ڈیرہ حاجی محمد اسلم آف کوٹلہ قاسم خاں کے قریب بجلی درخت پر گری تو درخت کئی خصوصی میں ٹوٹ کر دور جا گرا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے خدا تعالیٰ سب کو ہر آفت سے دور رکھے یادرہے بجلی کا میٹر مین سوئچ اور ایل سی ڈی بھی آسمانی بجلی کے گرنے دور جا گرے ڈیرہ پر بجلی کے میٹر کو نقصان پہنچا ۔