counter easy hit

سینئر صحافی مریدحسین جعفری کے گھر سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد

Senior journalist Jafri'

Senior journalist Jafri’

کھاریاں(نیئر صدیقی) سینئر صحافی مریدحسین جعفری کے گھر سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد ۔ ذاکرین اور علماء کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مقررین میں سید اسد بخاری، سید فرازحیدر کاظمی، مولانا اصغر علی روحانی، ذاکر کوثر عباس رانجھا، ذاکر آصف بختیار، مولانا نگاہ حسین ناصر، علامہ آغا قمر حیدر، سید مبشر الحسن نقوی، شاعر منتظر مہدی، ذاکر اعجاز حسین، علامہ تصور عباس اور سید صابر حسین کاظمی سمیت دیگر علماء شامل ہیں۔