counter easy hit

PPPشہید وں اور جیالوں کی جماعت ہے،ملک شہر روز ملک احتشام

PPP and PPP Shaheed

PPP and PPP Shaheed

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )PPPشہید وں اور جیالوں کی جماعت ہے پی پی پی کوٹلہ قاسم خاں کے راہنما ملک شہر روز ملک احتشام ملک بلال احمد ، ملک شعیب نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کو ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے مگر پی پی پی ابھی تک مضبوط اور فعال ہے اور یہ جماعت ہمیشہ رہے گی انہوں نے کہ پی پی پی کے لئے اس کے لیڈروں اور جیالوں نے جان کے نذرانے پیش کیے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کے مشن پر پارٹی قائم اور دائم ہے اس موقع پر محمد سلیم ملک ، محمد نعیم ملک ، ودیگر موجود تھے