شادیوال رودڈ پر تعمیر ہونے والے نالے کا کام ادھورا چھوڑ کر عوام کو مشکلات میں ڈا ل دیا
گجرات ( صغیر احمد قمر ) شادیوال رودڈ پر تعمیر ہونے والے نالے کا کام ادھورا چھوڑ کر عوام کو مشکلات میں ڈا ل دیا ، تفصیلات کے مطابق شادیوال روڈ کی دونوں اطراف میں گندے پانی اور بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے نالہ کی تعمیر کا بھی ٹینڈر ہوا ٹھیکدار نے روڈ […]








