counter easy hit

دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کی مونچھیں تراش دیں

Deepika Padukone Ranbir Singh

Deepika Padukone Ranbir Singh

ممبئی……ترکی کے حجام کے بعد،اب بات کرتے ہیں بالی وڈ کی جہاں فلم باجی راؤ مستانی ریلیز ہوتے ہی مستانی دپیکا نے باجی راؤ یعنی رنویر کی مونچھیں تراش دیں۔باجی راؤ مستانی ریلیز ہو تے ہی دپیکا پڈوکو ن نے رنویر سنگھ کی مو نچھیں اُڑادیں۔ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے ساتھی اداکار رنو یر سنگھ کی مو نچھیں قینچی سے کا ٹ کر انہیں ایک نیا رنگ و روپ دے دیا ہے۔فلم با جی راؤ مستانی کی کامیاب ریلیز کے بعد دپیکا نے اپنے ساتھی اداکار اور رنو یر سنگھ کی مو نچھیں مزید بر داشت نہیں کی اور فوراًقینچی لے کر نا صرف انہیں صفائی سے کا ٹ ڈالا بلکہ ایک ویڈیو بنا کر اسے بھی سو شل نیٹ ورکنگ کی ویب سائیٹ پر اپ لو ڈ کر دیا۔مو نچھیں کا ٹنے کے بعد دپیکا نے فاتحانہ اندازمیں اپنے دو نو ں ہاتھ فضا میں بلند کر کے خوشی کا اظہار بھی کیا ۔