counter easy hit

فلم عاشقی تھری میں کا م نہیں کر رہی،سونم کپور

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

ممبئی…….بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسرمہیش بھٹ کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی تھری کی اسٹار کاسٹ فائنل کر دی گئی ہے جس کے تحت سونم کپور اورریتک روشن مرکزی کرداروں میں جلوۂ گر ہوںگے۔اس خبر کے گردش کر تے ہی سونم کپور نے تردید کر دی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ نہیں ہیں۔سو نم کا مزید کہنا ہے کہ آنے والے پر و جیکٹس میں ان کے پا س ان کی بڑی بہن Rheaکی فلم ہے جس پر کا م شرو ع کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ریتک روشن اور سونم کپور اس سے قبل دھیرے دھیرے گانے کی ویڈیو میں بھی ساتھ جلو ہ گر ہو ئے ہیں ۔ مکیش بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی عاشقی تھری کو ہدایت کار امیت شر ما ڈائریکٹ کررہے ہیں جو اس سے قبل فلم تیور بھی ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔