counter easy hit

برطانوی شاہی جوڑے کی بچوں کیساتھ تصویرویب سائٹ پر جاری

British royal couple with children

British royal couple with children

لندن…….برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ پرنس ولیم نے کرسمس کے موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر ویب سائٹ پر جاری کردی ہے ۔یہ تصویر کینسنگٹن پیلس کے گارڈ ن میں لی ہے جس میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پرنس جارج اور پرنسس شارلٹ کے ساتھ مسکراتے دِکھا ئی دے رہے ہیں۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق یہ تصویر فیملی کرسمس کارڈ کے لئے استعمال کی جائے گی جوکرسمس کے موقع پرشاہی خاندان کے افراد اوردوستوں کو بھیجی جائے گی۔