counter easy hit

کینبرا میں اسٹار وارز تھیم پر رقص کرتا منفر د کر سمس لائٹ شو

In Canberra, the Star Wars theme

In Canberra, the Star Wars theme

کینبرا…….آسٹریلیا میں ایک جو ڑے نے کر سمس کے مو قع پر اپنے گھر کو مو سیقی کی دھن پرجھلملا تی اور رقص کرتی روشنیوں سے سجا دیا ہے ۔ آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا کے ایک گھر میں لگا روشنیوں کا میلہ اسٹار وارز تھیم دھنوں پر اس طرح جھلملاتی ہیں جیسے یہ بھی کر سمس کی خو شیوں میں رقص کر رہی ہوں ۔
روشنیوں کی منفرد سجا وٹ یہاں سے گزرنے والے افراد کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لیتی ہے اور اکثر افراد گاڑی روک کر روشنیوں کے اس رقص کا لطف اٹھا تے ہیں ۔