counter easy hit

درجنوں غباروں کے درمیان اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

Snowboarding excellent demonstration

Snowboarding excellent demonstration

نیویارک…….عام کا م بھی خاص انداز سے کریں تو کوئی بھی داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتا، اب ان نو جوانوں کو ہی دیکھ لیجیے جو اسنو بورڈنگ بھی انو کھے انداز سے کرتے ہیں۔ریڈ بل کے تحت منعقد کردہ درجنوں غباروں کے درمیان اسنو بورڈنگ سے لطف اندوز ہوتے یہ ماہر نوجوان نہ صرف شاندار انداز میں برفیلی چٹان پر سرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں بلکہ تیزی سے سفر کرتے ہوئے ایک جگہ سے دوسری جگہ جمپ بھی لگا رہے ہیں۔
غباروں کے درمیان برق رفتاری سے گھومتے یہ نوجوان اپنا توازن برقرار رکھنے کے ساتھ برف میں کی گئی بورڈنگ کے شاندارکرتب بھی دِکھا کرسب کو دنگ کررہے ہیں۔