counter easy hit

منہ اور پاؤں میں استرا پکڑ کر شیو کرنے والا حجام

Mouth and foot caught in the razor to shave

Mouth and foot caught in the razor to shave

انقرہ ……..ترکی میں ایک ایسا حجام بھی مو جود ہے جو اپنے گاہکوں کی شیو ذرا وکھرے انداز میں کرتا ہے۔
یہ نو جوان حجام اپنے پاؤں اور منہ میں استرا پکڑ کر نفاست اور احتیاط کے ساتھ شیو بناتاہے جس میں مہارت کیلئے اس نے کافی پریکٹس بھی کی۔