counter easy hit

پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراض نہیں، یونس خان

 PCB is not angry, Younis Khan

PCB is not angry, Younis Khan

کراچی……پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں آئیکون پلئیرز کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراض نہیں۔یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل کھیلنا چاہتا ہوں مگر کسی کے انڈر نہیں،محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ پی سی بی کو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیملی مصروفیت کی وجہ سے ویمنز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کرسکتا، پی ایس ایل کھیلنا چاہتا ہوں مگر کسی کے انڈرمیں نہیں کھیل سکتا، محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ پی سی بی کو کرنا ہے۔