By Yesurdu on December 22, 2015 سوئی گیس کی فراہمی ا, یک خواب بن گیا گجرات

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )32دیہات کے بعد آب سات دیہات میں بھی سوئی گیس کی فراہمی ایک خواب بن گیا کوٹلہ قاسم خاں سکھ چیناں ، سیدہ براہم ، دینہ چک ، ٹھر گلہ ، شاہ سرمست ، چکوڑی خورد ، جوڑا کے عوام عرصہ تین سال سے اس امید پر ہیں کہ کب ہمیں […]
By Yesurdu on December 22, 2015 سرکاری محکموں میں بھرتی کا عمل شروع, کیا جائے گجرات

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )سرکاری محکموں میں بھرتی کا عمل شروع کرکے بے روز گار ی کا خاتمہ کیا جائے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے لوگ بے روز گار ہیں ان کا روز گار دینا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ یہ والدین پر بوجھ ہیں کہ والدین نے انکی تعلیم پر خون پیسنے کی کمائی […]
By Yesurdu on December 22, 2015 بھی گلیاں سجانے میں مصروف ہیں, مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )کوٹلہ قاسم خاں اور ملحقہ بسیتوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی گلیاں سجانے میں مصروف ہیں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا جذبہ بھی دیدنی ہے خواتین رات کو بھی اور دن میں بھی اپنی اپنی گلیوں کو سجانے کی طرف […]
By Yesurdu on December 22, 2015 والد کے مشن کو پورا, کرنے میں مصر وف ہیں گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )مہر ثاقب ریاض اپنے والد سابق کونسلر مہر محمد ریاض کے مشن کو پورا کرنے میں مصر وف ہیں چیئر مین چوہدری محمد اختر خاں یوسی کوٹلہ قاسم خاں نے صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے اپنے ساتھی مہر محمد ریاض سابق کونسلر کی جدائی کادلی دکھ ہے وہ ایک […]
By Yesurdu on December 22, 2015 محمد اکرم, میاں گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )صدر HSBF-WPضلع گجرات میاں محمد اکرم نے کہا ہے کہ پیر سید ریاض الحسن قادری سروری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنائیں گے اور اسلام کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے میاں محمد اکرم نے کہا کہ چیئر مین پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری نے ساری […]
By Yesurdu on December 22, 2015 رینجرز کے اختیارات, پر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا اسلام آباد

اسلام آباد……وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ رینجرز کے دائرہ اختیار کے حوالے سے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی آپریشن پر سب متفق ہیں، اس کی پہلے بھی ضرورت تھی اور آج بھی ہے، : […]
By Yesurdu on December 22, 2015 مسلم لیگ ق سپین کے, نو منتخب باڈی کو مبارکباد تارکین وطن

ٹانڈہ (نامہ نگار )مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداران کارکنا ن نے مسلم لیگ ق سپین کے نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی صد ر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر احمد وڑائچ چیف آرگنائزر یورپ سید ساجد شاہ جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ سینئر نائب صدر چوہدری اکرم وسن ، چیف آرگنائز ر فرانس […]
By Yesurdu on December 22, 2015 7000 ملازمین فارغ کر دیئے, جاپانی الیکٹرونکس کمپنی نے بین الاقوامی خبریں

ٹوکیو……جاپانی الیکٹرونک کمپنی توشیبا نے مالی خسارے کے پیش نظر7000 ملازمین فارغ کردیئے اور انڈونیشیا میں موجود اپنا ٹی وی پلانٹ بھی فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔کمپنی کے ذرائع کے مطابق 5.1 بلین کی مالی بے ضابطگی و خسارے کے بعد ٹی وی اور کمپیوٹر یونٹ کے ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]
By Yesurdu on December 22, 2015 ایس ایس پی کی رپورٹ, ریکارڈ کا حصہ قرار کراچی

کراچی…….سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مون گارڈن کیس میں ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ رکارڈ کا حصہ قرار دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں مون گارڈن کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مون گارڈن پراجیکٹ میں 186 فلیٹس […]
By Yesurdu on December 22, 2015 امریکی کمپنی کا راکٹ, خلا میں مشن مکمل کرکے واپس آگیا بین الاقوامی خبریں

نیویارک…..امریکا کی نجی خلائی کمپنی کا راکٹ خلا میں اپنا مشن مکمل کر کے بحفاظت زمین پر واپس آگیا ہے ۔ فیلکن نائن راکٹ فلوریڈا سے گیارہ کمیونی کیشن سیٹیلائٹس لے کر21 دسمبر کو روانہ ہوا تھا۔مدار میں سیٹیلائٹس چھوڑنے کے بعد فلیکن نائن واپس زمین پر اتار لیا گیا ہے ۔راکٹ کو بحفاظت زمین […]
By Yesurdu on December 22, 2015 الطاف حسین اور دیگر, رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ کراچی

کراچی…….کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد اور رہنما فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان کے 2 جنوری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ملزمان پر ملک مخالف اور اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کا الزام ہے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں […]
By Yesurdu on December 22, 2015 سرچ آپریشن، 36 مشتبہ افراد گرفتار اہم ترین

اسلام آباد……..اسلام آباد پولیس نے رینجرز اور حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ترنول کے علاقے سے 36 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 300 گھروں کی تلاشی لی گئی اور23 ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا، جس میں کلاشنکوف سمیت 22 مختلف اقسام […]
By Yesurdu on December 22, 2015 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل, ڈاکٹر عاصم کو 30 اہم ترین

کراچی……کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔آئندہ سماعت پر ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال ڈاکٹر عاصم نیب کی تحویل میں […]
By Yesurdu on December 22, 2015 جبکہ امراض سے 98 فیصد لوگ مرتے ہیں, دہشت گردی سے 2 ، اہم ترین

اسلام آباد……..سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز افضل نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے 2 فیصد جبکہ امراض سے 98 فیصد لوگ مرتے ہیں، بیرونی امداد میں آنے والی ادویات بھی فروخت کردی جاتی ہیں۔سپریم کورٹ میں نمونیا، ڈائریا اورہیپاٹائٹس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں تین رکنی […]
By Yesurdu on December 22, 2015 وفاق کا سندھ حکومت, کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ اہم ترین

اسلام آباد……..وفاق نے رینجرز کو محدود اختیارات دینے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاق کا موقف ہے کہ سندھ اسمبلی کی قرار داد میں رینجرز کو محدود اختیارات دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات دینے سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو بھجوائی تھی جسے […]
By Yesurdu on December 22, 2015 4افراد کاقتل ،وجہ والدہ کی افغانستان فروخت پشاور

چارسدہ…….چارسدہ کے علاقہ پلاٹو میں بھائی نے بہن کے ساتھ ملکر اپنے باپ،دادا اور دو سوتیلے بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس نے جائے وقوعہ سے آلہ قتل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کے بعد نعشوں کو ورثا […]
By Yesurdu on December 22, 2015 بنے دلکش شاہکار, ریت سے دلچسپ اور عجیب

لندن ……یوں تو دنیا بھر میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن اصل آرٹسٹ وہی ہوتا ہے جو اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کا دل موہ لے۔تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال طالب علم ریت کی مدد سے ایسے شاہکار تخلیق کیے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ یہ ماہر فنکاراسکوپ اور اسٹک کی مدد سے ریت […]
By Yesurdu on December 22, 2015 خوف و دہشت سے ب, ھرپورہالی وڈ فلم دلچسپ اور عجیب

لاس اینجلس …….ہالی وڈ میں آج کل خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہارر ڈرامہ فلم دی فارسٹکاٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ہدایتکارجیسن زیدہ کی اس تھرل فلم کی کہانی ایک ایسی امریکی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں جاپان کے جنگلوں کا […]
By Yesurdu on December 22, 2015 اسکوٹر پرحیران کن اسٹنٹس, منچلے نوجوانوں کا دلچسپ اور عجیب

ممبئی ……زندگی تو سب کو پیاری ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے ایڈونچر کا شوق اس بھی زیادہ عزیز ہوتا ہے جن کی تکمیل کے لئے وہ جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔بھارت سے تعلق رکھنے والے پانچ کالج اسٹوڈنٹس کے اس گروپ نے بھی ایسا ہی کچھ کیا اوراسکوٹر چلاتے ہوئے […]
By Yesurdu on December 22, 2015 افرادکا سموسہ, چین میں10ہزار دلچسپ اور عجیب

بیجنگ ……چین میں10ہزار افراد نے ایک جگہ جمع ہوکر سموسہ نما ڈمپلنگ بنایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔یہ ریکارڈ بنانے کے لئے نوجوانوں سمیت بوڑھوں اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اس مقابلے کو منعقد کرنے کا مقصدچین کے روایتی ثقافت کوتر قی دینا […]
By Yesurdu on December 22, 2015 امریکی ڈالر, جاپان: سنہری ریپر میں چاکلیٹ بار کی قیمت 16 دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو…….جاپان میں سنہری ریپنگ نے ایک چاکلیٹ بار کی قیمت 16 امریکی ڈالر تک پہنچا دی۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک عام چاکلیٹ کو بہت خاص بنادیا گیا ہے، اس چاکلیٹ بار کے سنہری ریپر میں اصلی سونا شامل ہے جس کے بعد اس کی قیمت 16 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔یہ گولڈن چاکلیٹ […]
By Yesurdu on December 22, 2015 حادثہ میں بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں ، عائشہ عمر شوبز

کراچی …….. گزشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نےسماجی رابطے کی سائٹ پر ایک بیان میں مداحوں اور دوست اظفر رحمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حادثے میں اپنے بچ جانے کو معجزہ قرار دیا۔عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمٰن کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپرہائی وے پر […]
By Yesurdu on December 22, 2015 دو بار آسکر جیتنے, والے فلمسازکوئنٹن ٹرنٹینو ہال آف فیم شوبز

لاس اینجلس …..ہالی وڈ کے مشہورفلمساز کوئنٹن ٹرنٹینو کو ہالی ووڈ کی ہال آف فیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا ہے، ان کے نام کاستارہ واک آف فیم میں نصب کر دیاگیا ۔دو بار آسکر ایوارڈ جیتنے والے کوئنٹن ٹرنٹینو ہالی وڈ کی واک آف فیم میں شامل ہونیوالی 2569ویں شخصیت ہیں۔انہیں نئی فلم […]
By Yesurdu on December 22, 2015 سیریز تب ہی ہوگی جب بھارتی حکومت اجازت دے گی،شہریار کھیل

لاہور…….پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز تب ہی ہو گی جب بھارتی حکومت اجازت دے گی ۔واپڈا ٹی 12 سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقرب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان تھے ،میڈیا سے گفتگو کرتے […]