counter easy hit

ریت سے بنے دلکش شاہکارلوگوں کی توجہ کا مرکز

 focus of sand sahkarlugun

focus of sand sahkarlugun

لندن ……یوں تو دنیا بھر میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن اصل آرٹسٹ وہی ہوتا ہے جو اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کا دل موہ لے۔تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال طالب علم ریت کی مدد سے ایسے شاہکار تخلیق کیے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ یہ ماہر فنکاراسکوپ اور اسٹک کی مدد سے ریت کو مختلف رنگوں سے رنگتے ہوئے شیشے کے جار میں اس خوبصورتی سے ترتیب دیتے ہیں جس سے بے جان ریت دلکش فن پاروں میں تبدیل ہوجاتی ہے۔