counter easy hit

مہر ثاقب ریاض اپنے والد کے مشن کو پورا کرنے میں مصر وف ہیں,چوہدری محمد اختر

Saqib Riaz seal to fulfill his mission

Saqib Riaz seal to fulfill his mission

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )مہر ثاقب ریاض اپنے والد سابق کونسلر مہر محمد ریاض کے مشن کو پورا کرنے میں مصر وف ہیں چیئر مین چوہدری محمد اختر خاں یوسی کوٹلہ قاسم خاں نے صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے اپنے ساتھی مہر محمد ریاض سابق کونسلر کی جدائی کادلی دکھ ہے وہ ایک فرض شناس اور ایماندار شخصیت کے مالک تھے ہمارے دھڑے کو مضبوط کرنے کی طرف کامزن تھے بہت ہی محنتی اور خدمت گزار تھے چوہدری محمد اختر خاں نے کہا کہ ہم انکے بیٹے مہر ثاقب ریاض کیلئے دعا گو ہیں کہ وہ ہمارے ساتھی ہیں اور مہر محمد ریاض کے بعد انکی صلاحیتں بھی قابل تحسین ہیں