counter easy hit

پیر سید ریاض الحسن قادری سروری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنائیں گے, میاں محمد اکرم

Syed Riaz Hussain Qadri, leader Foundation

Syed Riaz Hussain Qadri, leader Foundation

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )صدر HSBF-WPضلع گجرات میاں محمد اکرم نے کہا ہے کہ پیر سید ریاض الحسن قادری سروری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنائیں گے اور اسلام کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے میاں محمد اکرم نے کہا کہ چیئر مین پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری نے ساری زندگی اسلام کی خدمت کا شعار بنایا یہی فاؤنڈیشن کا مشن ہے اور یہی زندگی کا مشن ہونا ضروری ہے سجاد ہ نشین دربار عالیہ سطان باہو شور کوٹ جھنگ پیر سید ریاض الحسن قادری سروری نے یہی درس دیا کہ وہ دین کی خدمت کا شعار بنائیں اسی میں اللہ زور اسکے رسول خوشنودی ہے اس موقع پر چیف ایگز یکٹو ایم اے قادری کب موجو د تھے