counter easy hit

برینڈن مک کلم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برینڈن مک کلم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ولنگٹن……کیویز کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن مک کلم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ فروری میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وہ آخری بار ملک کی نمائندگی کریں گے ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کین ولیم سن کیویز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے باز برینڈن […]

پاکستان سپر لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا،شاہد آفریدی

پاکستان سپر لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا،شاہد آفریدی

کراچی …….پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل کو بہترین طریقے سے منعقد کرانے پر بورڈ کو مبارک باد دیتا ہوں۔ وہ پاکستان کی کرکٹ کی بہتری کے لئے آگے آئے ہیں۔ انہوں نے پی اسی ایل میں کھلاڑیوں کی بولی کے عمل کی […]

انگلینڈ کیخلاف کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر لوں گا،ہاشم آملہ

انگلینڈ کیخلاف کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر لوں گا،ہاشم آملہ

ڈربن ……. جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ہوم ٹیسٹ سیریز میں اپنی کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر کے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے باکسنگ […]

اینٹی کرپشن یونٹ نے آسٹریلین خاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو معطل کردیا

اینٹی کرپشن یونٹ نے آسٹریلین خاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو معطل کردیا

سڈنی……کرکٹ آسٹریلیا کے اینٹی کرپشن یونٹ نےخاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو دو سال کے معطل کردیا۔وہ دوران سزا ہرطرح کی کرکٹ سرگرمیوں سے دور رہیں گی۔اینجلا مرکس نے ورلڈ کپ 2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے لئے، مین آف دی میچ کے معاملے پرشرط لگائی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق خاتون کرکٹ […]

یمن :تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

یمن :تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

صنعا ……یمن میں جنگ بندی کے باوجود تازہ جھڑپوں اور فضائی حملے میں دس باغیوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور متعد زخمی ہو گئے،یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت صنعا کے نواحی علاقے میں حکومت کے حامی […]

برازیل:ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

برازیل:ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

ساوپاؤلو …..برازیل کے شہر ساؤپاولو کے تاریخی ریلوے اسٹیشن میں قائم میوزیم آگ لگنے سے جل کر تباہ ہو گیا۔آگ بجھاتے ہوئے ایک فائر فائٹر ہلاک ہو گیا۔حکام کے مطابق ساو ٔپاولو کے تاریخی ریلوےا سٹیشن میں قائم معروف پرتگالی زبان کی میوزیم میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی۔ آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی […]

نئی دہلی: بی ایس ایف کا چارٹر طیارہ گر کر تباہ،10افراد ہلاک

نئی دہلی: بی ایس ایف کا چارٹر طیارہ گر کر تباہ،10افراد ہلاک

نئی دہلی…….بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بی ایس ایف کے چارٹرڈ طیارے کے حادثے میں10افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا سپر کنگ ایئرکرافٹ نئی دہلی کے علاقے دوارکا میں لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کی بائونڈری وال سےٹکرا گیا، جس کے نتیجے میںاس میں آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا […]

امریکی ریاست نیوہیمپشائر کو دھمکی،درجن سے زائد اسکول بند

امریکی ریاست نیوہیمپشائر کو دھمکی،درجن سے زائد اسکول بند

نیویارک…….امریکی ریاست نیوہیمپشائر میں سنگین تشدد کی دھمکی کے بعد ایک درجن سے زائد اسکول بند کر دیے گئے۔پولیس کے مطابق ناشوا ،Nashua، شہر میں دو اسکولوں کے اسٹاف اور طلبہ کو سنگین تشدد کی دھمکیاں ملی ہیں۔ناشوا اسکولز سپرنٹنڈنٹ مارک کانریڈ کے مطابق دھمکی کے بعد انہوں نے آج اپنے تمام سترہ پبلک اسکول […]

کینیا میں بس حملہ، مسلمانوں نے عیسائی مسافروں کو بچا لیا

کینیا میں بس حملہ، مسلمانوں نے عیسائی مسافروں کو بچا لیا

نیروبی……کینیا میں مسافر بس پر سفر کے دوران شدت پسندوں کے حملے کے میںمسلمانوں نے مذہبی بنیاد پر گروہوں میں تقسیم ہونے سے انکار کر کے عیسائی افراد کو بچا لیا۔بس کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے مندیرا شہر جا رہی تھی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی گورنر بتایا کہ […]

کراچی کی عوام مہنگے ایل پی جی سلنڈرز استعمال کرنے پر مجبور

کراچی کی عوام مہنگے ایل پی جی سلنڈرز استعمال کرنے پر مجبور

کراچی……کراچی میں گیس پریشر میں کمی کے باعث مختلف علاقوں میں عوام مہنگے ایل پی جی سلنڈرز استعمال کرنے پر مجبور ہو گئے۔گیس کی قلت ہو اورکھانا پکانا ہو تو کراچی میں بند گھروں کی خواتین کے پاس لکڑی جلانے اور دھواں اڑانے کا آپشن نہیں، انہیں مہنگی ایل پی جی سی ہی کام چلانا […]

پاک ایران گیس منصوبے کا صرف 60 کلومیٹر حصہ باقی رہ گیا

پاک ایران گیس منصوبے کا صرف 60 کلومیٹر حصہ باقی رہ گیا

کراچی …….وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی رہ گیاہے جس کی تکمیل اور ترکمانستان ،افغانستان، پاکستان ، انڈیا پائپ لائن(تاپی) سمیت ایل این جی ٹرمینلز کے قیام سے یقینی طور پر پاکستان کو 2018 ءتک گیس […]

تمام وینٹی لیٹر صحیح کام کررہے ہیں، ڈائریکٹر چلڈرن اسپتال لاہور

تمام وینٹی لیٹر صحیح کام کررہے ہیں، ڈائریکٹر چلڈرن اسپتال لاہور

لاہور …….ڈائریکٹرچلڈرن اسپتال لاہور ڈاکٹر احسن وحید راٹھور کے مطابق تمام وینٹی لیٹر صحیح کام کر رہے ہیں اور بچوں کی ہلاکت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔چلڈرن اسپتال لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر صرف ایک بچے کی ہلاکت ہوئی ہےجبکہ ہسپتال میں 54 وینٹی لیٹر صحیح حالت میں کام کر رہے […]

ملک بھر میں طب یونانی کا دن منایا گیا

ملک بھر میں طب یونانی کا دن منایا گیا

فیصل آباد……ملک بھر میں آج طب یونانی کا دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور کئی دیگر تنظیموں کی جانب سے مختلف شہروں میں سیمینارز ، کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکرے اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر الیکٹرانک میڈیانے خصوصی پروگرام نشر کئےجبکہ […]

پیدائش ! سیرت النبی ﷺ

پیدائش ! سیرت النبی ﷺ

  میں اُس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ اسلام مٹی اور پانی کے درمیاں تھے،مشکوٰۃ شریف ، میں ابراہیم علیہ السلام کی دُعا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت اور میں اپنی والدہ کا وہ خواب ہوں جو انہوں نے میری پیدائش کے وقت دیکھا تھا آپ ﷺ کی پیدائش سے پہلے […]

آن لائن نظام کے دعوئے اور آئی بی سی سی کا کردار

آن لائن نظام کے دعوئے اور آئی بی سی سی کا کردار

قائد اعظم نے 17 ستمبر 1944ء کو گاندھی جی کے نام اپنے ایک خط میں تحریر فرمایا:۔ ” قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔ اس میں مذہبی اور مجلسی ، دیوانی اور فوجداری ، عسکری اور تعزیری ، معاشی اور معاشرتی سب شعبوں کے احکام موجود ہیں۔ یہ مذہبی رسوم سے لے کر جسم کی […]

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

سعودی عرب کا عرصہ دراز سے پکنے والا لاوہ آخر کار دیگ سے باہر آنے لگا سچ لکھنے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن حقیقت سب کو معلوم ہونی چاہیے ایران ، عراق ، شام میں کلمہ پڑھنے والے مسلمان ضرور ہیں اور ان میں سے اکثریت کے نام علی اور حسین کے نام […]

جی ٹی روڈ اور شہر کی بات کرکے موصوف نے اپنی کم عقلی کا ثبوت دیا ہے, مہر محمد حفیظ

جی ٹی روڈ اور شہر کی بات کرکے موصوف نے اپنی کم عقلی کا ثبوت دیا ہے, مہر محمد حفیظ

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما مہر محمد حفیظ اور نومنتخب کو نسلر حافظ ارشد علی نے چیئر مین کے حوالے سے ایک گروپ کے صدر کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے خود نمائی اور سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے مذکررہ راہنماؤں نے اپنے بیان […]

تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری ہمارے لوگوں کو تنگ کرتا ہے سبزیاں اٹھا لیتا ہے, مہر محمد اعظم

تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری ہمارے لوگوں کو تنگ کرتا ہے سبزیاں اٹھا لیتا ہے, مہر محمد اعظم

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق ناظم مہر محمد اعظم عرف مہر بوٹا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری ہمارے لوگوں کو تنگ کرتا ہے سبزیاں اٹھا لیتا ہے کنڈے بھی قابول کرلیتا ہے اور بھاری جرمانہ بھی کرتا ہے ہم اس کے رویہ […]

دنیا کی پہلی ڈرون لائٹ پینٹنگ ویڈیو تیار

دنیا کی پہلی ڈرون لائٹ پینٹنگ ویڈیو تیار

فرینکفرٹ……کرسمس کے موقع پر جہاں کرسمس ٹری اور سانتا کلاز بچوں اور بڑوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوتے ہیں وہیں اب کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کر نے کے لیے جرمن ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کی پہلی ڈرون لائٹ پینٹنگ ویڈیو تیار کر لی ۔ ویڈیو پینٹنگ کو دی کرسمس ایڈٹ کا نام دیا […]

ممبئی:بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے رکشے میں سفر کیا

ممبئی:بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے رکشے میں سفر کیا

ممبئی…….بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنے بھائی سہیل خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد رکشے میں سفر کیا۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں کا آمد و رفت کیلئے مہنگی ترین گاڑیاں اور ہیلی کاپٹرز میں سفر کرنا کوئی نئی بات نہیں، لیکن بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان […]

کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون

کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون

لاس اینجلس …… ماہرین نے کافی کو کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیا ہے۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔کافی کیفین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو کہ نہ صرف تھکاوٹ کو دور کرتی ہے بلکہ کھلاڑیوں کی […]

سلمان اور شاہ رخ کی سیلفی نے تہلکہ مچا دیا

سلمان اور شاہ رخ کی سیلفی نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی بالی وڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ بالی وڈ میڈیا کے مطابق شو کا تھیم کرن ارجن رکھا گیا جو دونوں ستاروں کی ماضی میں ایک ساتھ کی ہوئی فلم کا نام ہے۔ شاہ رخ […]

پاکستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

پاکستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

کراچی……افضل ندیم ڈوگر……پاکستان کرنسی ایکسچینج کی لاہور برانچ پر بھی ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا اور عملے کے 5ارکان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔تین ہفتے قبل پاکستان کرنسی ایکسچینج کی پشاور برانچ پر ایف آئی اے کے چھاپے کے نتیجے میں ساڑھے 7کروڑ کی غیرملکی کرنسی […]

لودھراں کے لوگ پیکیج پر بکنے والے نہیں ہیں، عمران خان

لودھراں کے لوگ پیکیج پر بکنے والے نہیں ہیں، عمران خان

لودھراں ……چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ لودھراں کے لوگ پیکیج پر بکنے والے نہیں ہیں، یہ نیا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، وہ لودھراں میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ایک کروڑ بچے اسکولوں […]