counter easy hit

رینجرز کے اختیارات پر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، پرویز رشید

Rangers options will be decided in accordance

Rangers options will be decided in accordance

اسلام آباد……وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ رینجرز کے دائرہ اختیار کے حوالے سے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی آپریشن پر سب متفق ہیں، اس کی پہلے بھی ضرورت تھی اور آج بھی ہے، : رینجرز کے حوالے سے سمری وفاقی حکومت کے پاس آگئی ہے جس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ایک صحافی نے پرویز رشید سے سوال کیا کہ کیا سندھ میں گورنر راج کا کوئی امکان ہے، جس پر پرویز رشید نے جواب دیا کہ سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے کوئی سوال نہیں ہے