جاپانی الیکٹرونکس کمپنی نے 7000 ملازمین فارغ کر دیئے
ٹوکیو……جاپانی الیکٹرونک کمپنی توشیبا نے مالی خسارے کے پیش نظر7000 ملازمین فارغ کردیئے اور انڈونیشیا میں موجود اپنا ٹی وی پلانٹ بھی فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔کمپنی کے ذرائع کے مطابق 5.1 بلین کی مالی بے ضابطگی و خسارے کے بعد ٹی وی اور کمپیوٹر یونٹ کے ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]








