counter easy hit

رنویر ،دیپکا کی آن اسکرین جوڑی ،حقیقی زندگی میں ایک ہونے کو تیار

Ranbir, Deepika's ready to be in real life

Ranbir, Deepika’s ready to be in real life

ممبئی …..بالی ووڈ کی ایک اور آن اسکرین جوڑی ،حقیقی زندگی کا جوڑا بنے کیلئے تیار ہوگیا ،وہ دونوں اسٹار ز کوئی اور نہیںباجی رائو مستانی فلم کے اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپکا پڈوکون ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کی جوڑی اسکرین پر تو خوب ججتی ہے جو اب حقیقی زندگی میں خوب رنگ جمائے گی ، رنویر سنگھ اور پڈوکون اگلے برس منگنی کررہے ہیں،منگنی کی یہ تقریب فروری میں ہوگی جس کی حتمی تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیا جاسکا ہے۔دو ماہ بعد منگنی کی بھارتی میڈیا کی خبروں کی بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی نے تاحال تصدیق نہیں کی ہے۔