counter easy hit

گلیاں ایم این اے ، ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں

Streets MNA, MPA and municipal officials are waiting

Streets MNA, MPA and municipal officials are waiting

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلیاں ایم این اے ، ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں لوگوں کو ان کی وجہ سے متعدد مسائل کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلیاں ایم این اے اور ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں بارش کی وجہ سے یہاں کے لوگ گھر میں قید ہو کر رہ جاتے ہیں گلی یوسف شاہ ولی ، محمد پورہ والی ، اور موتی مسجد والی گلی کے لوگوں کو متعدد مسائل ہیں ان کو حل کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ قصبہ محلہ کی ان گلیوں کی تعمیر ومرمت کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں تاکہ لوگوں کے مسائل کم ہو سکیں