counter easy hit

سنی علماء بورڈضلع گجرات کے صدرمفتی ظفراللہ شاکرکو گرفتارکرلیاگیا،

Zafar sakrku

Zafar sakrku

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) سنی علماء بورڈضلع گجرات کے صدرمفتی ظفراللہ شاکرکو گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق گلیانہ پولیس نے انہیں ان کی رہائش گاہ گلیانہ سے کسی مقدمہ میں گرفتارکرلیاہے ،انجمن طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے چیئرمین عثمان عزیزقادری نے مفتی ظفراللہ شاکرکی بے بنیادمقدمہ میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے مفتی ظفراللہ شاکرکی جلدرہائی کا مطالبہ کیاہے۔