counter easy hit

فلم دا فورس اویکنز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

film Force has successfully banner

film Force has successfully banner

لاس اینجلس……ہالی وڈ فلم سیریز اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم دا فورس اویکنز نے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔دا فورس اویکنز نے ریلیز کے بعد صرف 12دن میں ایک ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔اس سے پہلے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ رواں برس ہی ریلیز ہونے والی فلم جراسک ورلڈ نے بنایا تھا۔اب دا فورس اویکنز کی نظر دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کے ریکارڈ پر ہے۔