counter easy hit

عمران اشرف گجر کو قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کیخلاف مدعی بننے پر خراج تحسین

Imran Ashraf Gujjar,ttip

Imran Ashraf Gujjar,ttip

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیات پومابٹ ، محمد محسن نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران اشرف گجر کو قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کیخلاف مدعی بننے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے قرآن پاک سے دلی تعلق کا ثبوت دیا ہے پوما بٹ ، محمد محسن نوری نے مزید کہا ہے کہ عمران اشرف گجر کو تحریک تحفظ اسلام پاکستان میں شامل ہونے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم ان کیساتھ اور قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کو پولیس کے حکام کڑی سے کڑی سزاد یں تاکہ آئند ہ اسی کوئی مذموم حرکت نہ کرے