counter easy hit

ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

Tom Cruise decided

Tom Cruise decided

لاس اینجلس…….. ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹام کروز نے لندن کے کاؤنٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے لئے پیشکش ہوئی ہے، اداکار ممکن ہے اچھی پیشکش کی تلاش میں ہیں۔اداکار نے یہ گھر 2006 میں خریدا تھا۔