counter easy hit

نیویارک:ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں

New York: the New Year

New York: the New Year

نیویارک …..نیویارک کے ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،ریہرسل کے دوران ٹائمز اسکوائر سے رنگین کاغذوں کی بارش کی گئی۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سال نو کے جشن کو منانے کی ریہرسل کی گئی ،جہاں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
ریہرسل کے دوران تقریبا25ملین کاغذ کے رنگین ٹکڑے فضا میں اچھالے گئے ، یہ شاندار منظر کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کیا گیا۔