counter easy hit

کوئٹہ گلیڈئیٹرکاجیسن ہولڈر کی جگہ پریرا اور جیڈ ڈیرن سے معاہدہ

کوئٹہ گلیڈئیٹرکاجیسن ہولڈر کی جگہ پریرا اور جیڈ ڈیرن سے معاہدہ

کوئٹہ …..پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر کی جگہ سری لنکا کے تھیشارا پریرا اور انگلینڈ کے جیڈ ڈیرن بیک سے معاہدہ کرلیا ہے ۔ ٹیم کوئٹہ کی انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر […]

امریکا نے گوانتا موبے جیل سے 10قیدی عمان منتقل کردئیے

امریکا نے گوانتا موبے جیل سے 10قیدی عمان منتقل کردئیے

واشنگٹن …..امریکا نے گوانتامو جیل سے دس یمنی کو قیدی عمان منتقل کردیا ہے ،ان قیدیوں کو ایک دہائی تک بغیرالزام کے زیرحراست رکھاگیا،حراستی مرکزمیں قیدیوں کی تعداد کم ہوکر93رہ گئی ہے ۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے گوانتانامو جیل سے 10 یمنی قیدی رہا کردیے ہیں، قیدیوں کی تعداد […]

راہداری منصوبہ : آج پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب

راہداری منصوبہ : آج پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب

اسلام آباد ……وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین راہداری منصوبے پر آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب کرلیا ،جس میں بعض جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ وزیر اعظم نے راہداری منصوبے پر آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب کر لیاہے، جس پر مشاہد حسین […]

ڈبلیو ایچ او نے لائبیریا کو ایبولا سے پاک قرار دیدیا

ڈبلیو ایچ او نے لائبیریا کو ایبولا سے پاک قرار دیدیا

نیویارک …..صحت کے عالمی ادارے ڈبلیوایچ او نے لائبیریا کو بھی ایبولا کی وبا سے پاک قرار دیا ہے، اس طرح دنیا سے اس خطرناک ترین وبائی مرض کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر لائبیریا میں اس مرض کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تو وائرس کی […]

ناسا نے سیارہ پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں کی تصاویر جاری کردیں

ناسا نے سیارہ پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں کی تصاویر جاری کردیں

نیویارک …..امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے نظام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں پہاڑ کی تصاویر جاری کردیں۔ ناسا کے مطابق پلوٹو پر ممکنہ طور پردو برف فشاں پہاڑ موجود ہیں، یہ تصاویر خلائی جہاز نیو ہورائزنز نے 30 ہزار میل کے فاصلے سے لی ہیں ۔ناسا کا کہنا […]

افغان طالبان نے تاحال امن مذاکرات میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا،امریکا

افغان طالبان نے تاحال امن مذاکرات میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا،امریکا

واشنگٹن …..امریکی حکام کا کہنا ہےکہ افغان طالبان نےاب تک امن مذاکرات میں شمولیت کافیصلہ نہیں کیا، امریکا مذاکرات کے جلد آغازکاخواہشمند ہےتاکہ امن عمل آگےبڑھ سکے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان ،چین اور امریکا کے نمائندوں کے درمیان اگلی ملاقات پیر کو کابل میں ہوگی جبکہ افغان […]

داعش کا خراسان گروپ عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

داعش کا خراسان گروپ عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

واشنگٹن …..امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں داعش کے خراسان گروپ کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں داعش کے خراسان گروپ کو غیرملکی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا اعلان کیا ہے، تنظیم سے ہر قسم کے لین دین پر پابندی ہوگی۔داعش نے جنوری 2015 […]

جعفر آباد:غیر ت کےنام پر باپ نےبیٹی سمیت2افرادقتل کردیے

جعفر آباد:غیر ت کےنام پر باپ نےبیٹی سمیت2افرادقتل کردیے

جعفر آباد……جعفر آباد کے علاقے صحبت پور میں غیر ت کے نام پر باپ نے فائرنگ کردی، جس سے بیٹی سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق صحبت پور کےعلاقے آدم پور میں باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کردی، جس سے اسکی بیٹی سمیرا اور منور ہلاک ہوگئے، بعد میں ملزم باپ خان […]

فیفاقوانین کی خلاف ورزی پر اسپین کے 2 کلبز پر پابندی عائد

فیفاقوانین کی خلاف ورزی پر اسپین کے 2 کلبز پر پابندی عائد

زیورخ …..فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹرانسفر اور رجسٹریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اسپین کے 2 کلبز ریال میڈرڈ اور ایٹلیکو میڈرڈ کے 2 سال تک پلیئرز ٹرانسفر اور انڈر 18 پلیئرز رجسٹریشن پر پابندی عائد کردی ہے ۔فیفا کے مطابق دونوں کلبز نے گزشتہ چند برسوں کے دوران پلیئرز رجسٹریشن ، […]

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار

کراچی ……کراچی میں پولیس اور رینجرز نےمختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار کر لیےہیں،پولیس کے مطابق مچھر کالونی کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ کے بعد 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ اُدھر لیاری گل محمد لین میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بابا لاڈلا گروپ […]

سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، رانا ثنا

سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، رانا ثنا

کراچی……… وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، مدرسہ مولانامسعود اظہر کے بھائی چلارہے تھے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کو حفاظتی تحویل میں لیاگیا ہے، پٹھان کوٹ واقعے کامقدمہ ان لوگوں پرہوگاجوبراہ راست ملوث ہیں، پٹھان کوٹ واقعے میں بھارت […]

راولپنڈی : بس و ٹرک میں ٹکر ،2افراد جاں بحق 10زخمی

راولپنڈی : بس و ٹرک میں ٹکر ،2افراد جاں بحق 10زخمی

راولپنڈی ….راولپنڈی میں برہان انٹرچینج کے قریب بس اورٹرک میں تصادم کے باعث 2افراد جاں بحق 10زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ برہان انٹرچینج کے قریب بس اور ٹرک کے تصادم کے باعث پیش آیا ،جس میں موقع پر ہی 2افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ […]

چین سے لاہور آنیوالی پرواز کے دروازے ٹیک آف ہوتے ہی کھل گئے

چین سے لاہور آنیوالی پرواز کے دروازے ٹیک آف ہوتے ہی کھل گئے

بیجنگ …..چین سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹیک آف کے دوران دروازے کھل گئے، دوبار کی کوشش بھی بے سود رہی،پرواز 8گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگی جس پر مسافروں نے احتجاج بھی کیا ۔ گانزوایئرپورٹ سے دو بارپروازکی کوشش کی گئی ،ہربارجہازکادروازہ کھل گیا۔مسافر کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز نے […]

لاہور کی 274 یو سیز کے بلدیاتی نمایندوں نے حلف اٹھا لیا

لاہور کی 274 یو سیز کے بلدیاتی نمایندوں نے حلف اٹھا لیا

لاہور …….لاہور کی 274 یونین کونسلوں میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیاہے،اگلےمرحلےمیں خواتین ،نوجوانوں،ٹیکنو کریٹس،کسانوں ،مزدوروں اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدوارچنےجائیں گے،جس کے بعد لارڈ میئرکاانتخاب ہوگا۔ پنجاب کےدارالحکومت لاہورمیں بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کی ٹاؤن ہال سمیت37مقامات پرتقریبات ہوئیں،یونین کونسلوں کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسرزنےنو منتخب چیئرمینوں،وائس چیئرمینوں اور […]

کراچی : سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کاچھاپا،1 شخص گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کاچھاپا،1 شخص گرفتار

کراچی ……کراچی میں سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کے اہلکاروں نے چھاپا مار کر ایک شخص کو گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے زیر حراست ملزم کی نشان دہی پر سٹی اسٹیشن کے قریب مکان پر چھاپا مارا، کارروائی میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ Post Views – […]

اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد …..اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن ہفتے کو ہو گاجبکہ میئر اور 3 ڈپٹی میرز کا انتخاب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ شہر اقتدار میں مقامی حکومت کے قیام کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے جارہا ہے ،اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن […]

ٹھٹھہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ٹھٹھہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ٹھٹھہ……ٹھٹھہ میں گھارو کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق قومی شاہراہ پر گھارو کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ہلاک ہونےوالے دونوں ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے […]

امریکی لاٹری جیتنے والے تین دعویدار سامنے آگئے

امریکی لاٹری جیتنے والے تین دعویدار سامنے آگئے

نیو یارک…….دنیا کی سب سے بڑی انعامی رقم والی امریکی پاور بال جیک پوٹ لاٹری جیتنے والے ٹکٹ کے تین دعوے دار سامنے آ گئے،انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ انعامی رقم تینوں دعویداروں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔ انعامی رقم جیتنے والا ٹکٹ تین امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، ٹینیسی اور فلوریڈا میں فروخت […]

پاؤں کے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون

پاؤں کے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون

نیویارک…….یہ کسی جنگلی جانور کے پنجے نہیں بلکہ عجب غضب شوق میں مبتلا امریکی خاتون کے پاؤں ہیں جس نے اپنے پاؤں کے ناخنوں کو اس قدر بڑھا لیا ہے کہ زمین پر چلتے ہوئے ان کے پاؤں سے آواز بھی رونگھٹے کھڑے کر دینے والی آتی ہے۔ آن لائن اپ لوڈ کی گئی44سیکنڈ کی […]

آئی فون 7کے حیرت انگیز فیچرز متعارف کروا دئیے گئے

آئی فون 7کے حیرت انگیز فیچرز متعارف کروا دئیے گئے

نیویارک…….ایپل پروڈکٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آئی فون 7کے حیرت انگیز فیچرز متعارف کروادئیے گئے ہیں۔ آئی فون 7 کے جدید ترین فیچرز کے بعد یہ ماڈل گزشتہ آئی فون ماڈلز کے مقابلے میں کہیں زیادہ ایڈوانس اور اسمارٹ ہو گا۔ ایپل آئی فون کا نیا ماڈل وائرلیس چارجنگ کی صلاحیت کا حامل […]

بھارتی اساتذہ کی نئی منطق ،کانچ پر چلو دماغ تیز ہوگا

بھارتی اساتذہ کی نئی منطق ،کانچ پر چلو دماغ تیز ہوگا

نئی دہلی…….بھارتی اساتذہ کی نئی منطق سامنے آگئی۔ بھارتی گجرات میں سر پھرے اساتذہ نے چھوٹے چھوٹے بچوں اورانکے والدین کو کانچ کے ٹکڑوں پر چہل قدمی کروا دی۔ بھارت میں تو کچھ ایسے استاد بھی ہیں جنہیں اگر پڑھا لکھا جاہل کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر وڈودرامیں ایک […]

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

کوچی …..پاکستان کے مایہ ناز غزل گائیک غلام علی بھارتی شہر کلکتہ کے بعد ریاست کیرالہ پہنچ گئے ہیں، غلام علی دو کانسرٹس میں پرفارم کریں گے۔ بھارتی شہر کلکتہ میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد پاکستانی غزل گائیک غلام علی کیرالہ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، سماجی تنظیم کی […]

شرمین عبید چنائے کی ایک اور فلم آسکرایوارڈ کیلئے نامزد

شرمین عبید چنائے کی ایک اور فلم آسکرایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی……. شرمین عبید چنائے کی ایک اور فلمA Girl in the River,The Price of Forgiveness نےآسکر شارٹ ڈاکیومنٹری کیٹیگری میںنامزدگی حاصل کر لی ۔ فلم کی اکیڈمی ایوارڈز2016 کے لیے نامزد کی گئی ہے، دستاویزی فلم کی نامزدگی پروزیراعظم نواز شریف نے شرمین عبید چنائے کو مبارکباد پیش کی ہے۔شرمین عبید چنائے کی اکیڈمی ایوارڈز […]

ہالی وڈایکشن ہیرو اسٹیون سیگال کو سربیا کی شہریت مل گئی

ہالی وڈایکشن ہیرو اسٹیون سیگال کو سربیا کی شہریت مل گئی

بلغراد…….ہالی وڈ کے نامور اسٹار اور ایکشن کے بے تاج بادشاہ اسٹیون سیگا ل کو سربیا کی شہریت دے دی گئی ہے۔ سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہونیوالی ایک تقریب میں اسٹیون سیگال کی سربیا کی شہریت دی جانے کے سرکاری دستاویزات پر وزیرِ اعظم الیگزینڈرووسک نے 7جنوری کو دستخط کئے جنہیں گزشتہ روزبا قاعدہ […]