By Yesurdu on January 15, 2016 سلمان خان، 2 گھنٹے ،کی میزبانی کیلئے ڈھائی کروڑ کامعاوضہ شوبز

ممبئی….. بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے ایوارڈ شو میںصرف 2 گھنٹےکی میزبانی کے لیے ڈھائی کروڑ روپے معاوضہ مانگ لیا۔ سلمان خان کا نام ہی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے وہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والوںمیںسر فہرست ہیں ۔ وہ فلموں کے منافع سے بھی اپنا معاوضہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 مقبوضہ کشمیر :بس، حادثے میں 12 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

سری نگر…..مقبوضہ کشمیر میں ، بس حادثے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر ضلع ادھم پور میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری بس سڑک سے اتر گئی او ر کھائی میں جاگری ، نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 گوڈزیلا جیسی فلموں، کا خالق اسٹوڈیو بک گیا شوبز

ہالی وڈ…. ایک چینی شہری نے ہالی وڈ کا لیجنڈری انٹرٹینمنٹ اسٹوڈیو خریدلیا ہے۔ چین کے امیر ترین شہری کی ملکیت وانڈا کاروباری گروپ نے ساڑھے تین ارب ڈالر کے عوض ہالی وُڈ کا بہت سی انتہائی کامیاب فلمیں بنانے والا لیجنڈری انٹرٹینمنٹ اسٹوڈیو خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔وانڈا گروپ کے مطابق […]
By Yesurdu on January 15, 2016 دو گھنٹے بعد ہی سیرالیون ،میں نیا کیس صحت و تندرستی

ٹون کولی…. عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی جانب سے مغربی افریقہ کو ایبولا کے وائرس سے آزاد قرار دیئے جانے کے محض چند گھنٹوں بعد ہی سیرا لیون میں ایبولا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ۔ سیرا لیون کو توگزشتہ سات نومبر کو ہی ایبولا سے آزاد قرار دیا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ٹینس کی آٹھ رکنی ٹیم، حصہ لے گی کھیل

لاہور…..ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے ٹینس کھلاڑی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ کھلاڑی اور کوچز بھارت میں میڈلز کی امید لگائے ہو ئے ہیں ۔ پاکستان کی مردو خواتین کی آٹھ رکنی ٹیم بھارت میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لے گی ۔ اشنا سہیل اور عابد مشتاق کوچز رشید […]
By Yesurdu on January 15, 2016 عدالت میں زیر سماعت، مقدمہ ختم کراسکے گی اہم ترین

کراچی…… سندھ حکومت انسداد دہشت گردی عدالت سمیت کہیں بھی زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی ، سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل منظور کرلیا ، اپوزيشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ سندھ اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر گرم ماحول کے ساتھ شورشرابے سے بھرپور رہا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 پہلا ٹی 20:پاکستان نے، نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا کھیل

آکلینڈ…..پہلے ٹی 20انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد16رنز سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے 172رنز کا ہدف دیا لیکن پوری کیوی ٹیم 155رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔آفریدی مین آف دی میچ قرار پائے۔آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں 8وکٹیں گنواکر 171رنز […]
By Yesurdu on January 15, 2016 3 تاجرگرفتار, مچھلی کے کراچی

کراچی…….کراچی میں فش ہاربر پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے ایک افغان شہری سمیت مچھلیوں کے تین بیوپاریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزمان پر کراچی، بلوچستان اور افغانستان کے مسلح گروپوں کو فنڈنگ کرنے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی فش ہاربر کی گجا جیٹی پر آج […]
By Yesurdu on January 15, 2016 میں کمیٹی قائم, وزیراعظم کی سربراہی اہم ترین

اسلام آباد……اقتصادی راہدار ی منصوبوں پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی ، اس میں چاروں وزرائے اعلیٰ شامل ہوں گے، کمیٹی کا اجلاس ہر تین ماہ بعد ہوگا۔ یہ فیصلے وزیراعظم کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق مشاورتی اجلاس میں ہوئے ۔ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 خطے میں غربت کم ہوگی ،مشیرخارجہ اسلام آباد

اسلام آباد ……مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے میں غربت کم ہوگی ،ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ سیکرٹری خارجہ مذاکرات بہت جلد ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاشی دولت […]
By Yesurdu on January 15, 2016 کرپشن نہ ہوتی تو پاکستان بہت ترقی کرتا،شہباز شریف لاہور

لاہور…..وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں لوٹ مار اور کرپشن کے انبار نہ لگتے تو پاکستان بہت ترقی کر چکا ہوتا ،تعلیم کا حصول ہی قوم کی عزت اور ترقی کا راستہ ہے ،توانائی منصوبے مکمل کرکے ملک سے اندھیرے دور کریں گے۔ ایوان اقبال لاہور میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ایکشن پلان, نیشنل اہم ترین

اسلام آباد ….. وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جمعہ کو قومی اسمبلی کو بتایا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک دہشت گردی میں ملوث 323 مجرمان کو پھانسی دی گئی جبکہ 2159 دہشت گرد مارے گئے اور1724گرفتار ہوئے ۔دہشت گردی میں ملوث تنظیموں کیلئے چاکنگ اور مالی رقوم کی فراہمی کے حوالے سے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 شعبہ تعلیم میں بہتری, کے لئے20ارب کے فنڈز اسلام آباد

اسلام آباد ….ملک بھر میں تعلیم کے شعبے کو بہتربنانے کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت اب تک 19 ارب57 کروڑ60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں جبکہ وزارت نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے متعلق پروگرام پر عمل درآمد […]
By Yesurdu on January 15, 2016 اپ سینٹ میں بھی زیر بحث, ایان علی کا فیشن اورمیک اہم ترین

اسلام آباد……..پاکستانی ماڈل ایان علی کے ملبوسات اور میک اپ کےچرچےسینٹ اجلاس تک جاپہنچے ۔سینٹرحمدالله بولے سیکورٹی وہاں دی جاتی ہےجہاں حکومت یاخوبصورتی ہو ۔ بھارتی اداکارہ سشمیتاسین کےبعد آج سینٹ میں پاکستانی ماڈل ایان علی کاتذکرہ ہوا۔سینٹرحمدالله نےکہاکہ حکومت اسلحہ لائسنسوں پر حکمت عملی وضع کرے تاکہ ہم اپناگارڈ اوراپنااسلحہ رکھیں ۔ اس پرچیئرمین […]
By Yesurdu on January 15, 2016 50 کلو میٹر سڑک ہی چوری, کرلی گئی دلچسپ اور عجیب

ماسکو……روس میں پچاس کلومیٹر سڑک چوری کرلی گئی۔ سینئرجیل اہلکار کو سڑک چوری کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائم مقام نائب سربراہ ایلیگزینڈرنے اپنی نگرانی میں سڑک کو اکھاڑا۔ اور اس کے سات ہزار کنکریٹ کے سلیپ بیچ دیے۔ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 جنتا پارٹی عامر خان کے, پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی شوبز

نئی دہلی……..بھارت میں بی جے پی کے رہنماؤں کے دل سے عامر خان کی نفرت کم نہیں ہوئی،رہنما رام مادھو نے ایک بار پھر بالی وڈ اداکار پر طنز کے تیر برسائے ہیں ۔ ایسے لگتا ہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بالی ووڈ اداکار عامر خان کے پیچھے ہاتھ دھو کر […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ز نامزدگیوں میں سرفہرست, فلم ریوننٹ آسکر شوبز

لاس اینجلس……..دوہزار سولہ کے آسکر ز میں بارہ کیٹگریز میں نامزدگیوں کے ساتھ فلمریوننٹ کو سبقت حاصل ہے۔ فیوری روڈ دس نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔اکیڈمی ایوارڈز دوہزار سولہ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ دی ریورنٹ کو بہترین فلم کے علاوہ بہترین اداکار، بہترین عکاسی ، سائونڈ، اور ایڈیٹنگ کے لیے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 بھارت میں مسلمان, نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ بین الاقوامی خبریں

کراچی …..بھارت میںمسلمانوں کی آبادی کا 47فیصدحصہ 20سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے جو وہاں آباد دوسرے مذاہب کے مقابلے میں سب سے بڑی تعداد ہے ۔ اکثریتی مذہب کی بات کریں تو ہندوئوں کی آبادی میں بچوں اور نو عمروں کی تعداد 40فیصد ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق آبادی میں […]
By Yesurdu on January 15, 2016 مکانی میں غیرمعمولی اضافہ, یہودیوں کی اسرائیل نقل بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس…. یہودیوں کی مغربی یورپ سے اسرائیل نقل مکانی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسرائیل کے ایک غیرسرکاری ادارے کے مطابق نقل مکانی کی سب سے بڑی وجہ ان کے خلاف بڑھتے ہوئے حملے ہیں۔ جیوئش ایجنسی کے مطابق سن2015 میں9 ہزار 8 سو80 یہودی اسرائیل گئے جو اب تک کی سب […]
By Yesurdu on January 15, 2016 استعمال کیا ،وہ کیا تھا, دہشتگردوں نے کوڈ ورڈ بین الاقوامی خبریں

جکارتا…..انڈونیشیا کےدارالحکومت جکارتہ میں دھماکےسے پہلے دہشتگردوں نے کوڈ ورڈ کا استعمال کیا تھا،وہ لفظ کیا تھا ؟؟ دہشتگردوں نے جکارتہ کو نشانہ بنانے کے لئے جو لفظ استعمال کیا وہکنسرٹتھا،انڈونیشیا کی پولیس کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔انٹن چارلیان کا کہنا ہے کہ حملوں سے پہلے دہشتگردوں نے چند جملوں […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ایران سے رہا 10اہلکار, کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن……امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر کا کہنا ہے بحریہ کے دس اہلکار کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے ۔ نیوی گیشن کی غلطی کے باعث ایران کی سمندری حدود میں داخل ہوئے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران سے رہائی کے بعد دس امریکی اہلکار قطر میں امریکی […]
By Yesurdu on January 15, 2016 چنیوٹ میں ڈرون، طیارہ گر کر تباہ مقامی خبریں

چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات کے قریب ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ چنیوٹ: (یس اُردو) چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات پبر والا روڑ پر رات کو ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر گیا جس سے چند لمحوں میں آگ کے شعلے بلند ہونا شروع ہو گئے۔ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 پاک بھارت مذاکرات، سست روی کا شکار اہم ترین

اسحاق ڈار کہتے ہیں پٹھان کوٹ واقعہ کے بعد پاک بھارت مذاکراتی عمل سست روی کا شکار ہو سکتے ہیں، وزیر خزانہ نے رواں برس آئی ایم ایف کے پروگرام سے چھٹکارے کی نوید بھی سنا دی۔ کراچی: (یس اُردو) پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 'باہمی رضامندی سے، مذاکرات آگے بڑھائے، اسلام آباد

ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ طے کرنے کیلئے بھارت سے رابطے میں ہیں، قومی سلامتی مشیروں کی پیرس میں ملاقات کا علم نہیں، ترجمان نے پاکستانیوں کی داعش میں شمولیت سے متعلق افغان سفیر کا بیان بے بنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد: […]