سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، رانا ثنا
کراچی……… وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سیل کیاگیامدرسہ جیش محمد کے زیراہتمام نہیں چل رہاتھا، مدرسہ مولانامسعود اظہر کے بھائی چلارہے تھے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کو حفاظتی تحویل میں لیاگیا ہے، پٹھان کوٹ واقعے کامقدمہ ان لوگوں پرہوگاجوبراہ راست ملوث ہیں، پٹھان کوٹ واقعے میں بھارت […]








