counter easy hit

ہیری پوٹر کے پروفیسر اسنیپ 69 برس کی عمر میں چل بسے

ہیری پوٹر کے پروفیسر اسنیپ 69 برس کی عمر میں چل بسے

لندن…….ہیری پوٹر کے پروفیسر اسنیپ 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مشہور برطانوی اداکار ایلن رک مین کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ فلمی دنیا، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار برطانیہ کے ایلن رک مین کافی عرصے سے کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا تھے، اپنے تیس سالہ کیریئر میں ایلن رک […]

61ویں فلم فئیر ایوارڈز کی میزبانی شاہ رخ اورکپل کریں گے

61ویں فلم فئیر ایوارڈز کی میزبانی شاہ رخ اورکپل کریں گے

ممبئی……بھارت میں ہونے والے61ویں فلم فئیر ایوارڈز کی تقریب کو یاد گار بنانے کے لئے انتظامیہ نے بطور میزبان بھارت کے دو کنگز کو چن لیا ہے ۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ اور کامیڈی کے کنگ کپل شرما اس سال کے فلم فئیر ایوارڈز کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔گزشتہ روز اس تقریب […]

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 :آج دن 11 بجے آکلینڈ میں ہوگا

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 :آج دن 11 بجے آکلینڈ میں ہوگا

آکلینڈ …..پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل آج دن 11 بجے آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، پانچ سال بعد ٹیم میں آنے والے محمد عامر شائقین کی نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیانٹی ٹوئنٹی سیریز کاآج سےآغاز ہورہا ہے،پاکستان کے پاس آئی سی سی ٹی […]

ارجنٹائن میں دوسرے فٹ گالف ورلڈ کپ کاانعقاد

ارجنٹائن میں دوسرے فٹ گالف ورلڈ کپ کاانعقاد

مانچسٹر……والی بال اور مارشل آرٹس اور فٹ بال اور مارشل آرٹس کے بعد کھیلوں کی دنیا میں نیا میلاپ فٹ بال اور گالف کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ کئی ممالک میں تیزی سے مقبولیت پاتے فٹ گالف کے کریز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے برطانوی شہر مانچسٹر میں اپنی نوعیت کے دوسرے فٹ گالف […]

کیوی کپتان نے ہر کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ کیا ،احمد شہزاد

کیوی کپتان نے ہر کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ کیا ،احمد شہزاد

آکلینڈ……پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے،کیوی کپتان نے ہر کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے،سیریز آسان نہیں ہوگی۔ آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ کیوی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف تینوں فارمیٹ میں کامیابی […]

عبدالرزاق سمیت 6کرکٹرز ریٹائرڈ،ماسٹر چیمپئنز لیگ کھیلنے کی اجازت

عبدالرزاق سمیت 6کرکٹرز ریٹائرڈ،ماسٹر چیمپئنز لیگ کھیلنے کی اجازت

لاہور …..پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق سمیت 6 کرکٹرز کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کے بعد ماسٹرچیمپئنز لیگ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے ۔ ریٹائرڈ کرکٹرز پر مشتمل ماسٹرز چیمپئنز لیگ 28 جنوری سے یو اے ای میں کھیلی جائیگی ،پی سی بی نے لیگ میں شرکت لینے والے کرکٹرز کیلئے شرط رکھی […]

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقاکےسات وکٹ پر267 ررنز

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقاکےسات وکٹ پر267 ررنز

جوہانسبرگ…….جنوبی افریقانےانگلینڈکےخلاف سیریز کےتیسرےٹیسٹ کےپہلےدن ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئےسات وکٹ پر267 ررنز بنالئے۔ جنوبی افریقا کا کوئی بیٹسمین بڑا اسکور بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا، ڈین الگر 46 اور ہاشم آملہ 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔پہلے دن کے اختتام پرمیزبان انگلینڈ نے سات وکٹ پر 267 رنز بنائے تھے، کرس مورس […]

انڈونیشیا :دھماکے و فائرنگ ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

انڈونیشیا :دھماکے و فائرنگ ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

جکارتہ……….انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر، پاکستان اور ترکی کے سفارتخانے کے قریب یکے بعد دیگرے 7 دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں 15 سے زائد دہشتگرد موجود ہیں جبکہ سرینا شاپنگ مال میں 6 […]

پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، وزیرپیٹرولیم

پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد…….. وزیرپیٹرولیم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، سردیوں میں پنجاب کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی بالکل بند ہو جاتی ہے۔ وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ کو بتایا کہ سندھ میں بھی صنعت کو اب گیس کی فراہمی ایک دن کے لیے بند کی […]

قطر سے انتہائی کم ریٹ پر ایل این جی خریدیں گے ،شاہد خاقان

قطر سے انتہائی کم ریٹ پر ایل این جی خریدیں گے ،شاہد خاقان

اسلام آباد…….. سندھ اور خیبر پختونخوا میں تیل،گیس کے نئے ذخائردریافت ہوئےہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہدخاقان عباسی نےکاکہناہےکہ نئے ذخائر سے یومیہ 3ارب 57کروڑ مکعب فٹ گیس جبکہ1032بیرل خام تیل حاصل ہو گا۔ اسلام آباد میں ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی […]

تھر پارکر : غذائی قلت کے سبب مرنیوالے بچوں کی تعداد 49ہوگئی

تھر پارکر : غذائی قلت کے سبب مرنیوالے بچوں کی تعداد 49ہوگئی

مٹھی …..تھرپارکرمیں غذائی قلت کےباعث آج مزید 3 بچےانتقال کرگئے،جس کےبعد رواں ماہ میں انتقال کرجانےوالے بچوں کی تعداد 49 ہوگئی ہے ۔ تھرپارکرمیں بچوں کی اموات کا افسوسناک سلسلہ جاری ہے، اسپتال ذرائع کےمطابق غذائی قلت کے باعث ایک سال کا بچہ سول اسپتال مٹھی میں زندگی کی بازی ہارگیاجبکہ ڈیپلو اورچھاچھرو کےسرکاری اسپتالوں […]

ملتان :نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بیٹیوں کی پیدائش

ملتان :نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بیٹیوں کی پیدائش

ملتان …..ملتان کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون کی تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ، دو بچیوں کے دھڑ جڑے ہوئے ہیں جبکہ ایک بیٹی نارمل ہے ،ڈاکٹر عاصم اقبال کے مطابق میڈیکل بورڈ بچیوں کے آپریشن کا فیصلہ کرے گا۔ دھڑسے جڑی بچیوں کا دل اورجگر ایک طرف ہوا تو ایک بچی کو بچایا […]

وزن کم کر نا ہے تو کھانے کے لئے چھوٹی پلیٹوں کا استعمال کریں

وزن کم کر نا ہے تو کھانے کے لئے چھوٹی پلیٹوں کا استعمال کریں

سڈنی…….یوں تو جسمانی وزن میں کمی کے لئے ماہرین روز ہی نت نئے منفرد طریقے بتاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک تازہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہو ئی ہے کہ کھانے کے لئے چھوٹے سائز کی پلیٹیں استعمال کرنا وزن میں کمی لانے کے لئے انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں بونڈ […]

ڈی پی ایس کیمپس قائم کرنے کے لئے سرعت سے پیش رفت کی جارہی ہے،محمد عامر جان

ڈی پی ایس کیمپس قائم کرنے کے لئے سرعت سے پیش رفت کی جارہی ہے،محمد عامر جان

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد عامر جان نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ ‘ گجرات اور سیالکوٹ کی تحصیلوں میں ڈی پی ایس کیمپس قائم کرنے کے لئے سرعت سے پیش رفت کی جارہی ہے۔ تینوں اضلاع کے ڈی سی اوز پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے طور پر تعمیراتی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ وہ کمشنر […]

پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں لیاقت قادری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،مرزا محمد صفدر

پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں لیاقت قادری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،مرزا محمد صفدر

کھاریاں(ایم جعفری سے) کھاریاں پریس کلب کے بانی رکن، سینئر صحافی مرزا محمد صفدر نے کہا ہے کہ پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں لیاقت قادری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لیاقت قادری انتہائی با صلاحیت، تعلیم یافتہ اور پیشہ ور صحافی ہیں جنہوں نے ہر دور […]

درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا

درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا

کھاریاں(ایم جعفری سے) درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا۔ محلہ ستار پورہ کے رہائشی پرویز اختر کی چودہ سالہ بیٹی ردا گھر سے محلے کے ایک فوتیدگی والے گھر جانے کیلئے نکلی جب دو تین گھنٹے بعد بھی وہ واپس نہ آئی تو اہل خانہ نے […]

کھاریاں میونسپل کمیٹی کے 11میں سے 9ممبران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کھاریاں میونسپل کمیٹی کے 11میں سے 9ممبران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں میونسپل کمیٹی کے 11میں سے 9ممبران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 2ممبران کے نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری نے نومنتخب ممبران سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں میونسپل کمیٹی کی گیارہ وارڈز کے منتخب کونسلرز میں سے نو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا […]

محمد احتشام الحق مرزا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

محمد احتشام الحق مرزا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) پوران کی تعلیمی اور سماجی شخصیت محمد احتشام الحق مرزا جو کہ پرنسپل ایم اسماعیل پبلک سکول پوران رجسٹرڈ محمد انعام الحق مرزا کے حقیقی بھائی ہے ، گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ، آپ کی شادی کی تقریب پوران منعقد ہوئی ،تقریب سادہ […]

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے شادیوال روڈ کا دورہ کیا

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے شادیوال روڈ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ( نامہ نگار )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے شادیوال روڈ کا دورہ کیا اور 17کروڑ روپے لاگت سے جاری کارپٹ روڈ اور سٹرک کے اطراف سیوریج نالوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، چےئرمین حاجی […]

صفائی ۔ ٹی ایم اے گجرات نے 1کروڑ 24لاکھ روپے کی لاگت سے 3جدید آٹو میٹک کمپکٹر خرید لئے ہیں

صفائی ۔ ٹی ایم اے گجرات نے 1کروڑ 24لاکھ روپے کی لاگت سے 3جدید آٹو میٹک کمپکٹر خرید لئے ہیں

لالہ موسیٰ( نامہ نگار )شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لئے ٹی ایم اے گجرات نے 1کروڑ 24لاکھ روپے کی لاگت سے 3جدید آٹو میٹک کمپکٹر خرید لئے ہیں جو روزانہ 24ٹن سالڈ ویسٹ اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا […]

میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ کا دورہ کیا تجاوزات کے عملے کو ہدایات جاری کیں کہ تجاوزات کا خاتمہ کرائیں اور ہدایت کیں دیوان لائبریری کی الماریاں رنگ کرائی جائیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ کا […]

لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت میں مسلسل اضافہ

لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت میں مسلسل اضافہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت میں مسلسل اضافہ میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں لوٹ مار کا دھندہ عروج پر محکمہ صحت کے ارباب اختیار لمبی تان کر سوگئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت میں مسلسل اضافہ میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں لوٹ مار کا […]

جنرل کونسلر شیخ خالد محمود کی صاحبزادی نے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرلی

جنرل کونسلر شیخ خالد محمود کی صاحبزادی نے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرلی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر شیخ خالد محمود کی صاحبزادی نے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرلی ہونہار طالبہ نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ہمارے خاندان کی عوامی خدمت کے مشن کیلئے اپنا کرداراد ا کروں گی اور دکھی انسانیت کی خدمت کروں گی ڈاکٹر بننا میری اور میرے خاندان […]

کیمپنگ گراؤنڈ حاجی پورہ میں تجاوزات کی بھر مار

کیمپنگ گراؤنڈ حاجی پورہ میں تجاوزات کی بھر مار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کیمپنگ گراؤنڈ حاجی پورہ میں تجاوزات کی بھر مار گھروں کے سامنے جنگلوں کی وجہ سے آمدورفت میں خلل اور لوگوں کے مسائل میں اضافہ تفصیلات کے مطابق کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ حاجی پورہ تجاوزات کی بھر مار ہے گھروں کے سامنے بااثر شخصیات نے جنگلے بنا کر لوگوں کے مسائل […]