counter easy hit

جعفر آباد:غیر ت کےنام پر باپ نےبیٹی سمیت2افرادقتل کردیے

2 afradqtl including

2 afradqtl including

جعفر آباد……جعفر آباد کے علاقے صحبت پور میں غیر ت کے نام پر باپ نے فائرنگ کردی، جس سے بیٹی سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کےمطابق صحبت پور کےعلاقے آدم پور میں باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کردی، جس سے اسکی بیٹی سمیرا اور منور ہلاک ہوگئے، بعد میں ملزم باپ خان محمد نے خود کوپولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر قتل کی تحقیقات شروع کردی ہے۔