By Yesurdu on January 17, 2016 باکسنگ لیجنڈ: محمد علی، کی 74 ویں سالگرہ کھیل

نیویارک۔۔۔۔۔۔۔۔دنیائے باکسنگ پر حکومت کرنے والے ہیوی ویٹ باکسر محمد علی اپنی74 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ محمدعلی نے17جنوری1942ء کو امریکہ کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان کا نام کلے رکھا گیا جنہوں نے ستر کی دہائی میں اسلام قبول کیا۔ انہوں نے 29 اکتوبر 1960ء کو آبائی قصبے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ویرات کوہلی تیز ترین 7، ہزار رنز بنا نے والے کھلاڑی کھیل

ملبورن….. بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نےایک روزہ کرکٹ میںتیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انڈین بلے باز ویرات کوہلی نے تیز ترین 7 ہزار رنز کا ہدف عبور کیا ہے، انہوں نے یہ اعزاز اپنے کیریئر […]
By Yesurdu on January 17, 2016 فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم، 28 فروری کو کھول دیا جائے گا کھیل

زیورخ……. فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ فٹبال میوزیم کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں قائم میوزیم 28فروری کو عام افراد کے لئے کھول دیا جائے گا، تین فلورز پر مشتمل میوزیم پر ایک سو چالیس ملین ڈالرز کی لاگت آئی ہے۔ میوزیم کو فیفا ایوارڈ جیتنے والے بہترین کھلاڑیوں […]
By Yesurdu on January 17, 2016 افغانستان؛جلال آباد میں خود کش دھماکہ، 13 افرادہلاک بین الاقوامی خبریں

جلال آباد…..افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک،20 زخمی ہو گئے۔خودکش دھماکے میں صوبائی کونسل کے رکن کے گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان آیت اللہ خوگیانی کے مطابق خودکش بمبار نے رکن صوبائی کونسل عبید اللہ شنواری کے گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا،جہاں ان […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ؛ بانکی مون بین الاقوامی خبریں

نیو یارک …..اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ بان کی مون نے اسے ایک اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریقین نے اس حوالے سے اپنے اپنے وعدوں کو پورا […]
By Yesurdu on January 17, 2016 بھارت نے پاکستان ،سے ملحقہ سرحدپر لیزر وال لگانی شروع کردی بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کا بہانہ بناکر پنجاب سے ملحقہ سرحد کے مختلف مقامات پر لیزر وال لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے ملحقہ سرحد کے 40 مقامات پر جدید ترین لیزر وال لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔ یہ لیزر […]
By Yesurdu on January 17, 2016 بھارتی وزیراعظم نریندر ،مودی کی نئی ویب سائٹ بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……. بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ شروع کردی گئی ، جس پر ان کے بارے میں معلومات کا ذخیر ہ موجود ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی ویب سائٹ www.narendramodi.in کے نام سے شروع کی گئی ہے جس کو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا […]
By Yesurdu on January 17, 2016 سعودی عرب کا دورہ کریں گے, چینی صدر آئندہ ہفتے بین الاقوامی خبریں

بیجنگ……چینی صدر ژی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا تاریخی دورہ کرنے والے ہیں ۔جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اسٹریٹیجک تعاون کو آگے بڑھانا ہے۔ سعودی عرب میں چینی سفیر لی چین وین کا کہنا ہے کہ چینی صدر کا سعودی عرب کا دورہ تاریخی اہمیت رکھتا ہے اور دونوں ملکوں […]
By Yesurdu on January 17, 2016 پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں، آئی ایم ایف کاروبار

اسلام آباد…… انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مالی حالت کو بہتر بنانے کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں ،تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا کہ مالی حالت […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایک اور بچہ چل بسا, لاہورمیں خناق سے صحت و تندرستی

لاہور …..لاہور میں خناق سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا ،بچہ دو روز سےمیواسپتال میں زیر علاج تھا۔ سمن آباد لاہورکے دس سالہ سبحان کو میو اسپتال میں داخل کرایا گیا ، تشویش ناک حالت کے باعث اسے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تاہم ڈاکٹروں کی بھرپور کوشش کے باوجود چل بسا ۔سبحان رواں […]
By Yesurdu on January 17, 2016 پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ، کیویز کی ریکارڈ ساز بیٹنگ کھیل

ہیملٹن…..دوسرے ٹی 20انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد بآسانی10وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی، گرین شرٹس نے 169رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں7وکٹوں کے نقصان […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایرانی قوم کے, صبر کو سلام بین الاقوامی خبریں

تہران …..ایرانی صدر حسن روحانی نے عالمی پابندی کے خاتمے کے اعلان پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ ایران پر عائد پابندیوں کے باعث 8 کروڑ ایرانی باشندے عالمی تجارتی اور معاشی نظام سے کٹ کر رہ گئے تھے اور ایران […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایران پر پابندیاں اٹھانے, کا ایگزیکٹو آرڈر جاری بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن …..عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی ، رپورٹ کے بعد امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 سرنگوں کو عوام کیلئے, کھول دیا جائے گا بین الاقوامی خبریں

لندن… دوسری عالمی جنگ کے دوران بنکرز کے طور پر استعمال ہونے والے لندن میٹرو اسٹیشن کی خفیہ سرنگوں کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا ۔ شمالی لندن کی ریلوے لائن کے نیچے بنی ان سرنگوں کو دوسری عالمی جنگ کے دوران فضائی حملوں سے بچنے کے لیے بنکرز کے طور پر استعمال […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایران, جوہری پروگرام بین الاقوامی خبریں

ماسکو ……ایران جوہری پروگرام سے متعلق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کا برطانیہ اور فرانس نے خیر مقدم کیا ہے ۔ برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کئی سالوں کے صبر ، مسلسل سفارت کاری اور پیچیدہ تکنیکی اقدامات کے نتیجے میں عمل […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایک ارب ڈالربڑھ سکتی ہے, پاک ایران تجارت کاروبار

کراچی……ایران سےپابندیاں ہٹنے سے سکڑی ہوئی پاک ایران تجارت قلیل عرصے میں ایک ارب ڈالر بڑھ سکتی ہے ،پاکستان ایران کی پر کشش چاول کی مارکیٹ سے بھارت کو ٹف ٹائم دے سکتا ہے۔ ایران پر معاaشی پابندیوں سے قبل پاک ایران تجارت ایک ارب 32 کروڑ ڈالر تھی جو سکڑ کر صرف 26 کروڑ […]
By Yesurdu on January 17, 2016 55ارب روپے سے اسٹارٹ اپ, انڈیا اسکیم کا اعلان کھیل

نئی دہلی ……بھارت میں ایک کھرب 55 ارب روپے کے فنڈ سے اسٹارٹ اپ انڈیا اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے،جس کا مقصد صنعتوں اور کاروبار کو فروغ دینا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں ” اسٹارٹ اپ انڈیا” کی تقریب سے خطاب میں بتایا کہ نیا کاروبار شروع کرنے والوں سے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 تھر میں جاں بحق بچوں, کی تعداد52ہو گئی صحت و تندرستی

تھرپارکر……تھرمیں غذائی قلت کے باعث ایک ماہ کی بچی انتقال کرگئی،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 52 ہوگئی۔ تھر پارکر میں غذائی قلت اور بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث بچوں میں مختلف امراض جنم لے رہے ہیں۔سول اسپتال مٹھی میں ایک ماہ کی بچی دنیا سے رخصتہوگئی۔رواں ماہ 52 بچے انتقال […]
By Yesurdu on January 17, 2016 راولپنڈی میں سوائن فلو, سےمتاثرہ خاتون دم توڑ گئی صحت و تندرستی

راولپنڈی……..راولپنڈی میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ نجی اسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ خاتون مریضہ دم توڑ گئی ہے۔ راولپنڈی میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ نجی اسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ خاتون مریضہ دم توڑ گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on January 17, 2016 دھڑ جڑی بچیاں چلڈرن, کمپلیکس منتقل صحت و تندرستی

ملتان ……ملتان کے نجی اسپتال میں پیدا ہونے والی دھڑ جڑی بچیوں کو چلڈرن کمپلیکس منتقل کر دیا گیاہے، جہاں مزید ٹیسٹ کے بعد بچیوں کی سرجری کی جائے گی۔ مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کاکہنا ہے کہ بچیوں کے علاج کے لیے لندن کے ایک اسپتال سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 دکھی فلمیں دیکھیں غم کو دور بھگائیں،ماہرین کی تحقیق صحت و تندرستی

ایمسٹرڈیم ……یوں تو خوشی اور ہنسی کو دکھ درد کی دوا سمجھا جاتا ہے، لیکن جناب ماہرین نے تو اس بات کو ماننے سے سراسر انکار کر دیا ہے۔ جی ہاں نیدر لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران ماہرین نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ اپنے موڈ کو خوشگوار […]
By Yesurdu on January 17, 2016 دوسرا ٹی 20:پاکستان, کا نیوزی لینڈ کو 169رنز کا ہدف کھیل

ہملٹن……دوسرے ٹی 20انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 169رنز کا ہدف دیا ہے، عمر اکمل نے 56رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میںکپتان آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، محمد حفیظ اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز پراعتماد انداز میں کیااورسینٹنر کے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 انگلینڈ 7وکٹ ،سے فاتح کھیل

جوہانسبرگ …..انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹیسٹ میں 7 وکت سے ہرادیاہے،میزبان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی،اسٹورٹ براڈ نے6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے 238 رنز5 کھلاڑی آوٹ سے اننگز دوبارہ شروع کی،انگلش ٹیم روٹ کی 110رنز کی شاندار اننگر کی بدولت 323ناسکی […]
By Yesurdu on January 17, 2016 فاٹا میں اصلاحات پر تاحال عمل نہیں ہوا ،بلاول اہم ترین

سلام آباد ……بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے نیشنل ایکشن پلان کے تحت فاٹا میں اصلاحات پرتاحال عمل نہیں ہوا، کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے کام کر رہی ہیں، حکومت سے مطالبہ ہے عسکریت پسند اورانتہا پسند تنظیموں سے تعلقات ختم کرے۔ بلاول بھٹو نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں مالاکنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان اور […]