counter easy hit

پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ، کیویز کی ریکارڈ ساز بیٹنگ

دوسرا ٹی 20: پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ، کیویز کی ریکارڈ ساز بیٹنگ

دوسرا ٹی 20: پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ، کیویز کی ریکارڈ ساز بیٹنگ

ہیملٹن…..دوسرے ٹی 20انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد بآسانی10وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی، گرین شرٹس نے 169رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں7وکٹوں کے نقصان […]