counter easy hit

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 7وکٹ سے فاتح،جنوبی افریقہ سیریز بھی ہار گیا

 South Africa win

South Africa win

جوہانسبرگ …..انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹیسٹ میں 7 وکت سے ہرادیاہے،میزبان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی،اسٹورٹ براڈ نے6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔
ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے 238 رنز5 کھلاڑی آوٹ سے اننگز دوبارہ شروع کی،انگلش ٹیم روٹ کی 110رنز کی شاندار اننگر کی بدولت 323ناسکی ۔
جنوبی افریقا نے دوسری اننگز کا آغاز 10 رنز کے خسارے سے کیا ،لیکن اس کی پوری ٹیم صر 83 رنز پر ڈھیر ہوئی۔اسٹورٹ براڈ نے6 کھلاریوں کو آوٹ کیا۔74 رنز کا اسان ہدف انگلینڈ نے 3 وکٹ پر حاصل کرلیا،4 ٹیسٹ کی سیریز میں انگلینڈ کو 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔