counter easy hit

فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم، 28 فروری کو کھول دیا جائے گا

فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم 28 فروری کو کھول دیا جائے گا

فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم 28 فروری کو کھول دیا جائے گا

زیورخ……. فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ فٹبال میوزیم کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں قائم میوزیم 28فروری کو عام افراد کے لئے کھول دیا جائے گا، تین فلورز پر مشتمل میوزیم پر ایک سو چالیس ملین ڈالرز کی لاگت آئی ہے۔ میوزیم کو فیفا ایوارڈ جیتنے والے بہترین کھلاڑیوں […]