افغانستان؛جلال آباد میں خود کش دھماکہ، 13 افرادہلاک
جلال آباد…..افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک،20 زخمی ہو گئے۔خودکش دھماکے میں صوبائی کونسل کے رکن کے گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان آیت اللہ خوگیانی کے مطابق خودکش بمبار نے رکن صوبائی کونسل عبید اللہ شنواری کے گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا،جہاں ان […]








