By Yesurdu on January 18, 2016 سیلفی کے باعث ہونے, والی اموات میں بھارت سرفہرست دلچسپ اور عجیب

نئی دلی…….دنیا بھر میںسیلفی کے شوقین اس شوق کے ہاتھوں اپنی جان بھی گنوادیتے ہیںلیکن بھارت کو اس حوالے سے انفرادیت حاصل ہے اور وہ یہ ہے کہ سیلفی کے باعث ہونے والی اموات میں بھارت سرفہرست ہے۔ آج کے جدید دور میں جہاں سیلفی لینے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے وہیں اس […]
By Yesurdu on January 18, 2016 سٹیلائٹ مدار, میں روانہ دلچسپ اور عجیب

نیویارک……..نجی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے موسمیاتی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے سٹیلائٹ کامیابی سے مدار میں بھیج دیا گیا ،تاہم واپسی کے عمل میں راکٹ درست لینڈنگ کرنے میں ناکام رہا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اور یورپی کمپنیوں کا تیار کردہ موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والا مصنوعی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 بالی ووڈ اداکارہ منیشا, لامباکی 31ویں سالگرہ شوبز

ممبئی….بالی ووڈ اداکارہ منیشا لامبا نے اپنی زندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں۔ 18جنوری 1985ء کو بھارت کے شہر چنائی میں پیدا ہونے والی منیشا نے اپنے کیریئر کا آغاز2005ء میں فلمیہاں سے کیا۔ منیشا کا مقصد صحافی بننا تھا، جب وہ دہلی یونیورسٹی سے ڈگری کی تعلیم حاصل کررہی تھیں تو اس وقت انہیں بہت […]
By Yesurdu on January 18, 2016 خاتون کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ, نوازالدین صدیقی پر شوبز

ممبئی ……بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف خاتون کو تھپڑمارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازالدین صدیقی کو ہاؤسنگ سوسائٹی کے کمپاؤنڈ میں پارکنگ خالی کرنے کے کئی نوٹس بھجوائے گئے تھے۔ نوازدین کی متنازع جگہ پرگاڑی کھڑی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 بے تاج بادشاہ منٹو کی, یادوں کا دن شوبز

لاہور …..افسانہ نگاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ سعادت حسن منٹو نے اپنی تحریروں سے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ، آج 18جنوری جو ان کی یادوں کا دن ہے،انہیں دنیا سے رخصت ہوئے 61برس بیت گئے ہیں۔ سعادت حسن منٹو ایسا حقیقت شناس اور معاشرتی پہلووں کو اجاگر کرنے والا کہ […]
By Yesurdu on January 18, 2016 اسٹار وارکا, راج ختم کردیا شوبز

لاس اینجلس ……نئی کامیڈی فلم رائیڈ الونگ نے امریکی باکس آفس سے اسٹار وارز کا راج ختم کردیا ،فلم نے3 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نئی کامیڈی فلمرائیڈ الونگ اسی نام سے ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئیل ہے، فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی4 دنوں میں3 کروڑ 95 لاکھ […]
By Yesurdu on January 18, 2016 آخری ٹی20: پاکستان, ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی کھیل

ویلنگٹن ……پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور آخری ٹی 20کی تیاری کیلئے ویلنگٹن پہنچ گئی، قومی ٹیم کل ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز ایک۔ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی20میں کیویز نے شاہینز کو […]
By Yesurdu on January 18, 2016 میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف, کرکٹ کے بعد ٹینس کھیل

لندن …..کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف سامنے آگیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹینس کے16اہم کھلاڑی ومبلڈن سمیت اہم مقابلوں میں میچ فکسنگ میں ملوث رہے ،تاہم رپورٹ میں کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں۔ دنیا کے مہنگے ترین […]
By Yesurdu on January 18, 2016 بیلسٹک, میزائل تجربات بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن……امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربات میں ملوث ایرانی شخصیات اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔ امریکا نے نئی پابندیوں کے تحت میزائل تجربات میں ملوث ایران کی گیارہ کمپنیوں اور ان سے وابستہ افراد پر بین الاقوامی مالیاتی نظام کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے ۔خبرایجنسی کے مطابق ایک دن پہلے ہی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس ……اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر نظر رکھے گا کہ وہ عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے سے انحراف تو نہیں کررہا اور وہ ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی کابینہ کے ارکان سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہاکہ اگر […]
By Yesurdu on January 18, 2016 4 ملکی رابطہ گروپ, افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی خبریں

کابل ……افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے4 ملکی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس آج کابل میں ہو گا،جس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شریک ہوں گے۔ افغان امن عمل ،افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کیلئے حکمت عملی اور پاکستان کے کردار کے معاملات زیر […]
By Yesurdu on January 18, 2016 امریکا اور ایران کا 35, برس پرانا مقدمہ بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن …..امریکا اور ایران نے 35 برس پرانے مقدمے کو باہمی رضامندی سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ، جس کے بعد اب امریکا ایران کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی واجب الادا رقم فراہم کرے گا۔ ایران کو رقم کی ادائیگی کا اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بیان میں کیا […]
By Yesurdu on January 18, 2016 3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ بین الاقوامی خبریں

بغداد …..عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ ہیں،تلاش کی کوششیں جاری ہیں ۔عراقی دارالحکومت بغداد سے 3امریکی شہریوں کو اغوا کے حوالے سے عرب ٹی وی کا دعویٰ سامنے آیا ،جس کی تصدیق امریکی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 خام تیل کی قیمت27, ڈالر67 سینٹ تک گر گئی کاروبار

تہران …..ایران پر پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں13 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ۔ خام تیل کی قیمتوں کے سنبھلنے کے آثار نظر نہیں آرہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کارباری سرگرمیوں کے دوران27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل تک نیچے گر گئی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 اقدامات کرے گا, چین بھرپور کاروبار

بیجنگ…….. چین کے سکیورٹی کے ادارے نے گذشتہ روز کہاکہ چین کی کیپٹل کی سرکار ی منڈی 2016میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ کھول دی جائے گی اور ملکی بروکر ادارے اپنے سمندر پار کاروبار کو توسیع دیں گے۔ چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے سربراہ ژیائو گینگ نے سکیورٹیز مارکیٹ ریگولیشن کے […]
By Yesurdu on January 18, 2016 آؤٹ پیکج پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا, یونان کو تیسرے بیل کاروبار

واشنگٹن…….. بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ یونان کو تیسرے بیل آؤٹ پیکج کے ضمن میں فی الوقت کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ آئی ایم ایف کی خاتون منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹائن لیگارڈ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یونان کےلئے بیل آؤٹ پیکج میں آئی ایم ایف کی شمولیت کے ضمن میں فی الوقت […]
By Yesurdu on January 18, 2016 تھر میں بچوں کی, ہلاکت رُک نہ سکیں صحت و تندرستی

تھر پارکر …….تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلابچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے،سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچے انتقال کرگئے ۔ تھر میں معصوم بچوں کی اموات روز بروز سنگین صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے سول اسپتال مٹھی میں ایک نومولود بچہ اور 5 ماہ کی بچی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 بنانے کا دعویٰ, کینسر کی دوا کو بہتر صحت و تندرستی

نیویارک …….. امریکی محققین نے چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی ایک دوا کے معیار کو بہتر بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی دوا پیکلی ٹاکسل کو موثر بنانے کیلئے قائم ٹیم نے دعویٰ کیا […]
By Yesurdu on January 18, 2016 انسداد خسرہ مہم کا آغاز, ٹانک میں آج سے صحت و تندرستی

ٹانک…….خیبرپختونخواکے ضلع ٹانک میں خسرہ کی وباء روکنے کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے ٹانک میں آج انسداد خسرہ مہم شروع کردی گئی۔محکمہ صحت کے مطابق نواحی علاقہ گل امام اور ملحقہ علاقوں میں خسرہ کی وباء پھیل چکی ہے جس میں اب تک پچاس سے زائد بچت متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب […]
By Yesurdu on January 18, 2016 مریض داخل, موسمی زکام کے 20 صحت و تندرستی

ملتان……..ملتان کے نشتر اسپتال میں مزید ایک مریض میں سیزنل انفلوائنزا کے وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اب تک مریضوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے جبکہ سیزنل انفلوائنزا کے شعبہ میں دو مزید مریض اسپتال داخل ہو گئے ہیں۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں داخل قاسم بیلہ کے رہائشی 20 سالہ سہیل میں […]
By Yesurdu on January 18, 2016 سڑک کی تعمیر میں, ڈھائی کروڑ روپے کا گھپلہ گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ) مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ کے نام نہاد لیڈران کی ایک اور کرپشن منظر عام پر آگئی۔عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے دعوے داروں نے ایک سڑک کی تعمیر میں ڈھائی کروڑ سے زیادہ کا ٹیکہ لگا دیا ،سڑک تعمیر ہونے کے مہینوں بعد نہیں بلکہ دنوں بعد کھنڈر میں تبدیل […]
By Yesurdu on January 18, 2016 حاجی, عبدالرؤف صدر گجرات

کھاریاں (نیئر صدیقی سے)کھاریاں پریس کلب کے انتخابات ، حاجی عبدالرؤف صدر، آفتاب احمد نذر جنرل سیکرٹری اور جبار ساگر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ پولنگ صبح گیارہ بجے سے تین بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی۔ کاسٹ ہونے والے ووٹوں کا تناسب 100فیصد رہا۔ تاریخ میں پہلی بار الیکشن ڈے کو الیکشن […]
By Yesurdu on January 18, 2016 چوہدری ،عالم لنگڑیال گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )الخلیل پٹرولیم کے مینجر چوہدری عالم لنگڑیال آف کوٹلہ قاسم خاں کی خوش دامن کی نماز جنازہ کوٹلہ قاسم خاں میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک کردیا گیا مرحومہ کا ختم قل آج بروز سوموار المدینہ عوامی جامعہ مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں صبح نو بجے شروع ہوگئی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 کئی ماہ سے نہ ملنے، والی تنخواہ بحال کرائی جائے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قومی رضا کاروں کے کمپنی کمانڈر مرزا مختار احمد اور پروفیسر اختر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آئی جی پنجاب سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں گزشتہ کئی ماہ سے نہ ملنے والی تنخواہ بحال کرائی جائے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ہم فاقوں کا شکار […]