By Yesurdu on January 17, 2016 ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں، امریکا بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن ……امریکا نے کہاہے ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں،معاہدے پرعملدرآمد میں وقت لگے گا ، ایرانی جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا وقت امریکی قیدیوں کی رہائی سے منسلک نہیں ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کچھ وضاحت طلب تکنیکی مسائل ابھی باقی ہیں، […]
By Yesurdu on January 17, 2016 کراچی میں 10 دنوں۔ کے دوران 2 لڑکیوں سے زیادتی کراچی

کراچی……کراچی میں 10 دِنوں کے دوران 2 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاچکا ہے،گذشتہ روزبوٹ بیسن میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والےتین ملزمان میں سے ایک گرفتار ہوگیا، جبکہ دو فرار ہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق بوٹ بیسن غلام رسول کالونی میں گزشتہ رات 15 سالہ لڑکی موبائل فون میں بیلنس […]
By Yesurdu on January 17, 2016 ایران نے 4 امریکی، امریکہ نے 7 ایرانی قیدی رہا کر دئیے بین الاقوامی خبریں

ایران نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 4 امریکی شہری رہا کر دئیے، جواب میں امریکا نے بھی 7 ایرانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔لاہور: (یس اُردو) امریکا اور ایران کے تعلقات میں تناؤ کم ہو رہا ہے، دونوں ممالک نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے قیدی رہا کر دئیے ہیں، پہلے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 بچوں سے بدفعلی مکا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ لاہور

لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ تین بچوں کو بازیاب بھی کرا لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) داتا دربار کے اطراف میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے ساتھ بدفعلی کے دھندے میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ […]
By Yesurdu on January 17, 2016 جے ایف 17 تھنڈر ،پاکستان کا فخر ہے کراچی

کراچی…….وائس چیف آف ایئراسٹاف ایئرمارشل سعید محمد خان نے کہا ہے کہ جے ایف 17 طیارہ پاکستان کا فخر ہے] پاکستان ایئر فورس دنیا کی واحد ایئر فورس ہے جو اپنے استعمال کے طیارے خود بنا رہی ہے۔ سوسائٹی آف ایئر سیفٹی انوسٹیگیٹرز پاکستان کے سالانہ عشائیے میں جیو نیوز سے گفتگو میں ایئرمارشل سعید […]
By Yesurdu on January 17, 2016 پاکستانیوں کاکراچی ،کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ کراچی

کراچی۔۔۔۔۔۔امریکاکے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تحفہ دیا ہے جس کا افتتاح کردیا گیا۔ کراچی ہیوسٹن سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ […]
By Yesurdu on January 17, 2016 سعودی عرب اورایران ،میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان سرگرم اسلام آباد

اسلام آباد……پاکستان، سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے سرگرم ہوگیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے پیر کو سعودی فرماں روا سے ملیں گے، پھر ایرانی صدر سے مشاورت ہوگی۔ اہم پیشرفت کا امکان ہے۔ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے اہم کردار […]
By Yesurdu on January 17, 2016 کورنگی کراسنگ ملیر، ندی میں ملزمان کی لوٹ مار کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار کے دوران پولیس پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق پولیس کو دیکھتے ہی کارسوار کو لوٹنے والے ایک ملزم نے ندی میں چھلانگ لگادی جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر ندی میں چھلانگ لگانے والے ملزم کو گرفتارکرنے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 برلن کے چڑیا گھر، میں ننھے ہاتھی کی پیدائش دلچسپ اور عجیب

برلن…….جرمنی کے دارلحکومت برلن کے چڑیا گھر ٹائرپارک میں ننھے ہاتھی کی پیدائش نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ ننھے ہاتھی کی آمدنئے سال کے آغاز پر ہوئی جسے اس چڑیا گھر کے لئے سال نو کا تحفہ کہا جارہا ہے۔پیدائش کے وقت اس ہاتھی کا وزن 100کلو گرام تھاجو ہاتھیوں کے […]
By Yesurdu on January 17, 2016 آگ کے ساتھ پیش کئے، جانے والا انوکھا پان دلچسپ اور عجیب

احمد آباد……آگ اور پان کے ملاپ کا سن کرپریشان نہ ہوں بلکہ کیوں کہ یہ طریقہ اپنایا ہے گجرات کے پنواڑی نےجو آگ کے ساتھ بہت ہی انوکھے انداز میں پان پیش کرتا ہے۔ پان تو آپ نے بہت کھائے ہونگے لیکن کیا کبھی آگ کے ساتھ پیش کئے جانے والا پان کھایا ہے؟۔ جی […]
By Yesurdu on January 17, 2016 سوئٹزرلینڈ کے کوہ پیما کی ،تیز ترین کارکردگی دلچسپ اور عجیب

برن……سوئزرلینڈ کے کوہ پیما نے دسویں بلند ترین پہاڑ کی چوٹی مختصر ترین وقت میں سَر کرکے ریکارڈ بنادیا۔برف سے ڈھکا بلند و بالا پہاڑ جس کے راستے ہیں کچھ پیچیدہ کچھ خطرناک ،،لیکن جب ہو کچھ انوکھا کردکھانے کا عزم، پھر پہاڑ بھی معنی نہیں رکھتے ۔ سوئٹزر لینڈ کے ماہر کوہ پیما کو […]
By Yesurdu on January 17, 2016 بی جے پی کا عامر، خان پر ایک اور الزام شوبز

ممبئی…….بالی وڈ اسٹارمسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان پر بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے ایک اور الزام عائد کردیا ہے،اورالزام یہ ہے کہ انہوں نے فلم کی پروموشن کیلئے پاکستانی خفیہ ایجنسی کی مدد لی۔ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر عامر خان کو لب کشائی کافی مہنگی پڑ […]
By Yesurdu on January 16, 2016 چند سرپھروں نے پاکستانی، فلمی صنعت کو زندہ کردیا شوبز

کراچی……….گذشتہ کئی برسوں سے زوال کا شکار پاکستانی فلمی صنعت حالیہ چند برسوں میں اپنی کھوئی ہوئی منزل کو پانے میں کامیاب نظر آتی ہے۔ کراچی کے نوجوان فلمسازوں اور ہدایتکاروں نے پاکستانی فلمی صنعت کو زندہ کردیا۔ ال ہی میں اختتام پذیر ہونے والا 2015ء پاکستانی سنیما کے مکمل احیاء کا سال ثابت ہوا […]
By Yesurdu on January 16, 2016 کنگنارناوت اپنی ہی مزندگی پر کتاب لکھنے کی خواہشمند شوبز

ممبئی…….بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی ہی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہشمند ہیں،انہوں نے اس خواہش کا اظہار ممبئی میںایک تقریب کے دوران کیا۔ ذرائع کے مطابق ایک تقریب کے دوران کنگنا نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں کامیابی پانے کیلئے کی جانے والی کوششیں اور جدوجہد کے بارے میں ایک کتاب […]
By Yesurdu on January 16, 2016 دیسی کشتی کو ،نئی زندگی مل گئی کھیل

لاہور……لاہورمیں ہونے والا شیر پنجاب دنگل کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے پہلوان عمیر نے اپنے نام کرلیا۔ رستم زماں گاماں پہلوان دنگل کیلئے جوڑ آج دوپہر 2 بجےپڑےگا۔ لاہورمیں شیر پنجاب دنگل کا انعقاد پنجاب اسٹیڈیم میں کیا گیا جہاں شائقین کا جوش و خروش قابل دید تھا،ٹائٹل فائٹ ڈیرہ غازیخان کے عمیر پہلوان […]
By Yesurdu on January 16, 2016 پاکستان بمقابلہ نیوزی، لینڈ دوسرا ٹی 20کل صبح ہوگا کھیل

ہملٹن……پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا،پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلے گی۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ جو فیلڈنگ میں غلطیاں ہوئی ہیں،انہیں اب دہرانا نہیں ہے ،ہر کھلاڑی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔دوسری […]
By Yesurdu on January 16, 2016 سعودی عرب کےصنعتی، علاقے جبیل میں دھماکا سناگیا بین الاقوامی خبریں

ریاض…….سعوی عرب کے صنعتی علاقے جبیل میں دھماکا سنا گیاہے۔خبرایجنسی کے مطابق سعوی عرب کےصنعتی علاقے جبیل میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتا دکھائی دے رہاہے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا ہے اور نہ ہی اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔دھماکے کے مقام کی جانب امدادی […]
By Yesurdu on January 16, 2016 تائیوان میں پہلی بار ،خاتون صدر منتخب بین الاقوامی خبریں

تائی پے……تائیوان میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب ہوگئیں، صدارتی انتخابات کی فاتح اپوزیشن جماعت کی سربراہ سائی ینگ وین تائیوان کی اگلی صدر ہوں گی۔ تائیوان کی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی نے صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت نیشنلسٹ پارٹی کو واضح شکست سے دوچار کردیا، پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم […]
By Yesurdu on January 16, 2016 400 افراد کے 305 ،کھرب ڈوب گئے کاروبار

امیر ترین افراد کے مجموعی اثاثوں میں سے 305 ارب ڈالرز ڈوب گئے۔ کسی سے حل نہ ہوا شنگھائی اسٹاک ایکسچینج اور تیل کی قیمتوں کا سوال،کل تک جو تھے مالا مال، وہ بیٹھے بٹھائے ہوئے کنگال،2016ءکے ابتدائی 5دن ہی دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 194ارب ڈالر لے ڈوبے اور اس کے بعد سے […]
By Yesurdu on January 16, 2016 خام تیل 30ڈالر فی ،بیرل سے بھی نیچے چلاگیا کاروبار

نیویارک………… عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ […]
By Yesurdu on January 16, 2016 موت کی لوری بچوں، کو سلانے میں مگن صحت و تندرستی

تھر پارکر…….تھر میں غذائیت کی کمی کے باعث مزید ایک بچہ دم توڑ گیاجس کے بعد رواں ماہ مرنےوالے بچوں کی تعداد 51 ہوگئی ہے ۔ مٹھی کے نجی اسپتال میں ایک دن کا بچہ دم توڑ گیا ،سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا 43 بچے زیر علاج […]
By Yesurdu on January 16, 2016 جذام جلد کے، ساتھ اعصاب صحت و تندرستی

لاہور……طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جذام کی بیماری صرف جلد کو ہی نہیں، اعصاب اور دیگر اعضاء کو بھی متاثر کرتی ہے۔ جسم،گھر اور اردگرد کو صاف ستھرا رکھنے سے اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ جذام کے عالمی دن کے موقع پر لاہور کے شیخ زید اسپتال میں سیمینار کا انعقاد کیا […]
By Yesurdu on January 16, 2016 پنڈی میں سوائن فلو سے 3 اموات، محکمہ صحت صحت و تندرستی

راولپنڈی …….راولپنڈی میں سوائن فلو سے 3 افراد کی ہلاکت کے بعد محکمہ صحت جاگ گیا ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ خطرناک مرض سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں ۔ سوائن فلو ایک خطرناک مرض ہے ،نزلہ، زکام، تیز بخار اور نمونیا اس کی علامات ہیں۔یہ مرض ایک شخص سے دوسرے […]
By Yesurdu on January 16, 2016 تھر میں بچوں کی ،اموات روکی جا سکتی ہیں صحت و تندرستی

کراچی……تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ غذائی قلت کیا ہوتی ہےاور اسے کس طرح پورا کیا جاسکتا ہے۔ ضلع تھر میں ہر سال غذائی قلت سیکڑوں بچوں کی موت کا سبب بنتی ہے، مرنےوالے بچوں میں بیشتر یا تو نومولود ہیں، یا ان کی عمر ایک سے پانچ […]