By Yesurdu on January 16, 2016 سندھ میں بچوں کے ،حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی صحت و تندرستی

کراچی……سندھ بھر کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں بچوں کے حفاظتی ٹیکے ختم ہوچکے ہیں۔ وفاق سے مایوسی کے بعد صوبائی حکام نے پنجاب اور بلوچستان سے مدد مانگی ہے لیکن تاحال کسی خط کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ سندھ میں بچوں کے لئے حفاظتی ٹیکے کئی ماہ سے موجود نہیں ہیں جس […]
By Yesurdu on January 16, 2016 گروپ آف الیکٹرانک، میڈیا سرا ئے عا لمگیر گجرات

سرا ئے عا لمگیر (بیورو رپو رٹ)گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران سال 2016کا اعلان کر دیا گیا ۔گروپ کا اجلاس مر کزی دفتر علی پلا زہ میں منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شر کت کی ۔ اجلاس کا آغاز تلا وت قر آن سے ہوا جس کی سعادت […]
By Yesurdu on January 16, 2016 سالانہ ختم شریف، کا اہتمام گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جامعہ محمدیہ مہریہ محلہ خواجہ نگرلالہ موسیٰ میں 26 جنوری 2016 بروز منگل بعد از نماز مغرب سالانہ ختم شریف کا اہتمام کیاجائے گا،اس موقعہ تلاوت کلام پاک کے بعدنعت شریف ظفر اقبال ظفر ی لاہور پڑھیں گے جبکہ خصوصی بیان مولانا شاہد چشتی گجرات کا ہوگا،ختم کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا […]
By Yesurdu on January 16, 2016 مہر،محمدرشید گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق کونسلربلدیہ لالہ موسیٰ وچیئرمین’’ جئیوگروپ‘‘لالہ موسیٰ مہرمحمدرشیدنے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بحالی جموریت کے لیے گران قدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور ہمیشہ آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج تک پیپلز پارٹی کو لوگوں کے دلوں سے نکالا نہیں جا سکا اور […]
By Yesurdu on January 16, 2016 مہرطارق، سعید گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق ایگزیکٹوممبرگجرات چیمبرآف کامرس وصدرفرنیچرایسوسی ایشن لالہ موسیٰ مہرطارق سعیدنے بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ حکمران لالہ موسیٰ کے عوام کواتنی ہی سزادیں جتناان کا قصورہے ،لالہ موسیٰ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کایہ حال ہے کہ کئی کئی گھنٹے کریک ڈاؤن کردیاجاتاہے جس سے طلباء طالبات رات […]
By Yesurdu on January 16, 2016 محمد عرفان سیالوی کی ،خدمات مثالی ہیں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محمد عرفان سیالوی کی خدمات مثالی ہیں انہوں نے خود کو انسانیت کی خدمت کیلئے خود کو ہمہ وقت وقف کررکھا ہے میٹرنٹی ہسپتال لالہ موسیٰ کے ڈسپنسر محمد عرفان سیالوی ایم ایس ڈاکٹر خورشید اسلیم کی قیادت میں شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ انتہائی ذمہ داری اور ایمانداری […]
By Yesurdu on January 16, 2016 اعزازی ،شلیڈ پیش کی گئی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ماہنانہ وطن نیوز ڈنمارک کی طرف سے DPOگجرات رائے ضمیر الحق کو اعزازی شلیڈ پیش کی گئی سرکولیشن ضمیر وطن نیوز محمد کامران ، محمد ظہیر خاں کائرہ نے شلیڈ گزشتہ روز DPOگجرات رائے ضمیر الحق کے اعزاز میں پیش کی اور ضلع گجرات میں امن وامان کے حوالے سے ڈی […]
By Yesurdu on January 16, 2016 ڈنمارک امانت علی ،چوہدری پاکستان پہنچ گئے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز دانشور لکھاری چیف ایڈیٹر ماہنامہ وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک امانت علی چوہدری پاکستان پہنچ گئے ائرپورٹ پر عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے استقبال کیا امانت علی چوہدری اپنے دور پاکستان کے دوران نجی مصروفیات کے ساتھ اہم سیاسی صحافتی تقریبات میں شرکت کریں گے اور وطن نیوز ٹیم سے […]
By Yesurdu on January 16, 2016 محمد اعظم بابر، سدا بہار گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محمد اعظم بابر سدا بہار ادبی سماجی شخصیت محمد اعظم بابر کی شخصیت کے یوٹر ن تو کئی پہلو ہیں لیکن ادبی اور کاروباری رنگ نمایاں ہے شعرو شاعری کا شوق پال رکھا ہے اسکی تسکین کیلئے دو شعری مجموعے ، پیاس ہی پیاس ، اور بے رنگ بہو شائع ہو […]
By Yesurdu on January 16, 2016 یوٹرن خونی ،بن چکا ہے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سکھ چین ہاؤس لالہ موسیٰ کے سامنے یوٹرن خونی بن چکا ہے آئے روز یہاں پر حادثات ہوتے رہتے ہیں پورے شہر کی ٹریفک کا یہاں پر رش ہوتا ہے نیشنل ہائی وے کے ارباب اختیار ریلوے روڈ کے سامنے یوٹرن بنائیں تاکہ ٹریفک کا بوجھ تقسیم ہوسکے خواتین کیلئے اور […]
By Yesurdu on January 16, 2016 )بلدیاتی نمائندگان ،کا حلف بجلی کو کھا گیا گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیاتی نمائندگان کا حلف بجلی کو کھا گیا جب سے بلدیاتی نمائندگان نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا یا ہے کہ بجلی گھنٹوں غائب ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق جب سے بلدیاتی نمائندگان چیئر مین وائس چیئر مین اور جنرل کونسلران نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا ہے تب […]
By Yesurdu on January 16, 2016 چوہدری، عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی VIPکار پارکنگ چوہدری عمران اشرف گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائرہ خاندان کی عوامی سماجی سیاسی خدمات لائق تحسین ہیں انھوں نے اپنے ہر دور میں ریکار ڈ ترقیاتی کام کروائے سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ سابق صوبائی وزیر چوہدری […]
By Yesurdu on January 16, 2016 کھاریاں پریس کلب کے ،سالانہ انتخابات گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2016ء کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ، الیکشن ڈے کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا۔ آج 17جنوری کو کھاریاں کے صحافی اپنی نئی قیادت کا انتخاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کھاریاں پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2016کے سلسلہ میں بیلٹ پیپر، بیلٹ باکس […]
By Yesurdu on January 16, 2016 ناجائز تجاوزات کا مسلہ ،حل نہ ہو سکا گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) کھوتی بوہڈ تھلے: اے سی شیعب نسوانہ کی کوششیں رائیگا،ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا ،ہتھ رھڑی والوں کو ہٹا دیا گیا ، دکانداروں نے سٹال لگا کر روڈ بلاک کر دی تفصیل سرائے عالمگیر مین بازار اور سروس روڈ پر ناجائز تجاوزات کی شکایات تو عرصی دراز سے اخبارات […]
By Yesurdu on January 16, 2016 8 کاپہلاٹریلر جاری, کرائم تھرلر فلم فاسٹ شوبز

لاس اینجلس …….ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر فلم بینوں کا دل جیتنے کیلئے تیار ہے ،اسی سلسلے میں فاسٹ فیورئس فرنچائز کی آٹھویں کڑی ” فاسٹ8″ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ ہدایتکارایف گیری کی اس کرائم تھرلر فلم کی اسٹار کاسٹ میں وِن […]
By Yesurdu on January 16, 2016 شدید دھند کے باعث 70گاڑیاں, ٹکراگئیں بین الاقوامی خبریں

ابو ظہبی……متحدہ عرب امارات میں شدید دھند کے باعث 70گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی۔ جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ٹریفک کا یہ حادثہ ابوظہبی کو العین سے ملانے والی سپر ہائے وے پر واقع ہوا جہاں پر حد نگاہ شدید دھند کی وجہ سے معدوم ہوکر رہ گئی تھی۔ٹریفک پولیس […]
By Yesurdu on January 16, 2016 28 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ, ایگلیٹ پولیس کے کراچی

کراچی……دہشت گردی اور دیگرسنگین جرائم کے خاتمے کے لیے سندھ پولیس کے تازہ دم دستے تیارکرنے کا کام جاری ہے اور ایگلیٹ پولیس کا 28واں بیج بھی پاس آؤٹ ہو کر پولیس فورس کا حصہ بن گیا۔ خواتین سمیت984 اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہوئی۔ایگلیٹ پولیس […]
By Yesurdu on January 16, 2016 ٹارگٹ کلرز کیخلاف کارروائی کی گئی،ڈی جی رینجرز کراچی

کراچی……ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرکا کہنا ہے کہ عوام کی مدد سے ٹارگٹ کلرز ،بھتا خوروں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔ سینیٹر شاہی سید کی زیر قیادت پختون جرگے سے ملاقات میں ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرنے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن کے مثبت […]
By Yesurdu on January 16, 2016 دو سابق ٹیسٹ کرکٹرز, میچ فکسنگ تحقیقات کی زد میں کھیل

کیپ ٹاؤن……جنوبی افریقا کے دو سابق ٹیسٹ کرکٹرز میچ فکسنگ تحقیقات کی زد میں آگئے۔دونوں ٹیسٹ کرکٹرز کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ تحقیقات کی زد میں آنے والے دونوں کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جنوبی افریقا کی ٹیم میں شامل نہیں ۔جنوبی افریقا میں حالیہ عرصے میں میچ فکسنگ کی سب سے بڑی […]
By Yesurdu on January 16, 2016 رینجرز اختیارات پر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:قائم علی شاہ کراچی

کراچی……وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کےبعد رینجرزکے اختیارات پر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، فکر نہ کریں، کرمنل پراسیکیوشن بل کو کالا قانون کہنا غلط ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ عدالت کے اختیارات اپنی جگہ برقرار ہیں ، اگر ایم کیو ایم ہمارے ساتھ ہوتی تو کیا وہ […]
By Yesurdu on January 16, 2016 عدل کیلئےنظام انصاف کو شفاف بنانا ہوگا،جسٹس ثاقب نثار لاہور

لاہور…….قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نظام عدل کو بچانے کیلیے انصاف کےنظام کو شفاف بنانا ہوگا،قانون کی حکمرانی قائم کرنےوالی قومیں ہی ترقی یافتہ ہیں، لوگوں کا عدلیہ پر اعتبار ہو گا تو فیصلےمانے جائیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار کے زیراہتمام بار اور بنچ کےتعلقات […]
By Yesurdu on January 16, 2016 منیشا کوئرالہ نے، دی کینسر کو ٹینشن شوبز

نئی دہلی….بولی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے ٹھان لی ہے کہ اب کوئی شخص کینسر سے نہیں مرے گا اور اس کے لئے انہوں نے کینسر سے بچائوکی غرض سے معلومات فراہم کرنے والی موبائل ایپ لانچ کر ڈالی ۔ منیشا کوئرالہ نے گزشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]
By Yesurdu on January 16, 2016 تفتان میں ایف ،سی کی کارروائی مقامی خبریں

کوئٹہ……پاک افغان سرحد کے قریب تفتان میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 85 افغان باشندوں کو ایجنٹ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی تفتان کے علاقے روتک میں کی گئی، کاروائی کے دوران 85 افغان باشندوں کو ایجنٹ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔یہ افراد غیر قانونی طور پر براستہ ایران یورپ جانے […]
By Yesurdu on January 16, 2016 لاہور:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،30 زیر حراست لاہور

لاہور…..لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نےچند دنوں کےدوران 30سےزائدمشکوک افراد کو حراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق سی ٹی ڈی نےچند دنوں کےدوران نقشہ اسٹاپ،اعوان ٹاؤن اور جوہرٹاؤن کےعلاقوں میں چھاپےمار کران افراد کو حراست میں لیا،پکڑےگئےتمام افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔حراست میں لئےگئےافراد کاتعلق کالعدم تنظیموں سےبتایاگیاہے،ان میں […]