counter easy hit

راولپنڈی میں سوائن فلو سےمتاثرہ خاتون دم توڑ گئی

Rawalpindi woman died

Rawalpindi woman died

راولپنڈی……..راولپنڈی میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ نجی اسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ خاتون مریضہ دم توڑ گئی ہے۔
راولپنڈی میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ نجی اسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ خاتون مریضہ دم توڑ گئی ہے۔