counter easy hit

مشترکہ اجلاس

رضا ربانی کی حکومت کو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

رضا ربانی کی حکومت کو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

اسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے سول معاملات سے متعلق بیان پر سینیٹ میں شدید ردعمل، پیپلز پارٹی سینیٹرز نے فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ ناقص گورننس سول اداروں، عدلیہ اور عسکری اداروں میں بھی ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ فوج کو کوئی حق […]

صدر ممنون حسین نے 4 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

صدر ممنون حسین نے 4 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 جون کو اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر ممنون حسین نے 9 ستمبر 2013 کو صدراتی منصب سنبھالنے کے بعد 2014 میں پارلیمنٹ کے مشترکہ […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، چین کے صدر شی چن پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کر ینگے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پربلایا۔ اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح نو […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ تحریک انصاف کے ارکان کی موجودگی پر ایک بار پھر شور شرابہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ تحریک انصاف کے ارکان کی موجودگی پر ایک بار پھر شور شرابہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنگ زدہ یمن میں فوج بھیجنے یا نہ بھجنے کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں تحریک انصاف کے ارکان کی موجودگی پر ایوان ایک بار پھر مچھلی بازار بن گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا دوسرا سیشن شروع ہوا تو صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب وزیردفاع […]

یمن کی صورتحال: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

یمن کی صورتحال: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) پیر کوسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا، اجلاس میں یمن کی صورتحال پر بحث اور پاکستان کی طرف سے سعودی عرب فوج بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف یمن کی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی […]

حکومت کا یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

حکومت کا یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یمن کی صورتحال پر 6 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف […]