counter easy hit

فلم سٹار عینی طاہرہ کے بہنوئی کی وفات پر اٹلی کی ممتاز شخصیات کا رنج و غم کا اظہار

Sheikh Babar Manzoor

Sheikh Babar Manzoor

اٹلی (بابر منظور سے) فلم سٹار عینی طاہرہ کے بہنوئی کی وفات پر اٹلی کی ممتاز شخصیات شیخ بابر اداس اور ان کے تمام دوستوں طاہر ٹھاکر، غفار لہری، رفیق تبسم، چوہدری ندیم گجر، سنبل خان، عبیدہ بیگ، گلناز، انجم شہزاد، چوہدری محمد الیاس، سیف الدین، مجید انجم، اورنگزیب لہری اور دیگر نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بہنوئی کی معغفرت اور پسمندگان کے صبر و جمیل کی دعا کرتے ہوئے عینی طاہرہ سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔