counter easy hit

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت

Haji Jawed Azeemi

Haji Jawed Azeemi

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انشاء اللہ بروز اتوار 24 مئی کو دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔

اس مذکورہ تقریب کے لئے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے سوئیزرلینڈ کی معروف مذہبی شخصیت سید علی جیلانی کو جرمنی ، اٹلی اور فرانس کے لئے کو آرڈینٹر مقرر کر دیا۔

متذکرہ ممالک سے اس نعتیہ مقابلہ میں حصہ لینے کے خواہش مند نعت خواں حضرات محترم سید علی جیلانی سے اس نمبر 0041793519740 پر رابط قائم کر سکتے ہیں۔