counter easy hit

قابل غور رکوع

آپ ﷺ کے سفید بال دیکھ کر حضرت ابوبکرؓ نے کہا
کیا آپ ﷺ بوڑھے ہو گئے ہیں؟
تو آپ ﷺ نے جواب دیا
ابوبکر ؓ مجھے سورت ہود کے نزول نے بوڑھا کر دیا
جس میں پرانی قوموں کی بربادی کی داستانیں درج ہیں ٬
اللہ سے نافرمانی کی وجہ سے ان پر عذابِ الہی ہوا٬

Quran Massage

Quran Massage

شاہ بانو میر