counter easy hit

میاں منظور وٹو کو دل کی تکلیف، لاہور کے ہسپتال میں انجیو گرافی، مجیب الحسن نے تیمارداری کی

Mian Manzoor Watto

Mian Manzoor Watto

نیویارک : پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کو جمعرات کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں لاہور کے بحرئیہ ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں ان کی انجیو گرافی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹرو ں نے انہیں آرام کا مشور دیا۔

پاکستان کے دورے پر موجود پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن میاں منظور وٹو کی علالت کی اطلاع ملتے فوراً ہی ہسپتال پہچ گئے جہاں انہوں نے میاں منظور وٹو کی علالت کی اور ان ک صحت یابی کے لئے سب ساتھیوں کو دعا کی درخواست کی۔