counter easy hit

لائبہ خان کا نیا البم، کے ایس 5 پانچ پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے

لائبہ خان کا نیا البم، کے ایس 5 پانچ پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے

اٹلی (شیخ بابر سے) خوبصورت آواز کی مالک گلو کارہ لائبہ خان کا گانو کا نیا البم کے ایس 4 پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے، ان کے گانو کے شاعر کے ایس کاظمی ہیں۔ کے ایس 4 پروڈیکشن کے جنرل مینجر عظیم اعوان نے بتایا کے گانو کی ریکارڈنگ بہت تیزی […]

مظفر ڈوگر دبئی کا دورہ مکمل کر کے واپس لاہور پہنچ

مظفر ڈوگر دبئی کا دورہ مکمل کر کے واپس لاہور پہنچ

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی دنیا کے نامور فنکارمظفر ڈوگر دبئی کا دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز باخیروعافیت سے واپس لاہور پہنچ گے ہیں۔ لاہور ائیرپورٹ پر ان کے دوست و احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا، سوشل میڈیا پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان […]

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

کراچی : بھارتی ذرائع ابلاغ نے امریکی کانگریس کی ایک اندرونی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا پاکستان کو 14 لڑاکا طیارے، 59 فوجی ٹرینر جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرے گا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گی۔ افغانستان اور […]

کاتالان پولیس کا گرینڈ آپریشن، 53 افراد گرفتار اکثریت پاکستانیوں کی

کاتالان پولیس کا گرینڈ آپریشن، 53 افراد گرفتار اکثریت پاکستانیوں کی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) کاتالان پولیس کا گرینڈ آپریشن، 32 گھروں پر چھاپے، بیروزگاری کے باعث بیئر فروخت کرنے کے بہانے منشیات بیچنے کا نیٹ ورک چلانے والے 53 افراد گرفتار جن میں اکثریت کا تعلق پاکستان سے ہے۔ آپریشن میں 380 موسس اہلکاروں سمیت گواردیا اربانا نے بھی حصہ لیا۔ پولیس آپریشن کاتالونیا کے […]

این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے این اے 125 کے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کیا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ چیلنج نہ کرنے کی صورت میں غلط روایت پڑ جاتی،خواجہ سعد […]

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔ […]

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی چوہدری شاہین اختر سے ملاقات

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی چوہدری شاہین اختر سے ملاقات

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیر اعلی پنچاب چوہدری پرویز الہی نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ،پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹ چوہدری شاہین اختر سے ملاقات کی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق […]

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ […]

جوڈیشل کمیشن نے نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

جوڈیشل کمیشن نے نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

اسلام آباد: مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پر نجم سیٹھی اور دیگر گواہان کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق معاملے کی […]

لیبر پارٹی کے امیدوار برائے کونسل، کونسلر سید شفیق حیسن شاہ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر تصویری جھلکیاں

لیبر پارٹی کے امیدوار برائے کونسل، کونسلر سید شفیق حیسن شاہ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بورزلے گرین وارڈ سے لیبر پارٹی کے امیدوار برائے کونسل، کونسلر سید شفیق حیسن شاہ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر ۷ میی کے حتمی فیصلہ آنے سے پہلے عوامی جوش و خروش میں اضافہ ڈور ٹو ڈور کمپین جاری حریف ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے سرگرم عمل […]

لیبر پارٹی کے امیدوار برائے کونسل، کونسلر سید شفیق حیسن شاہ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر

ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک

ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں ضرور منانے جاتے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے صرف پولیس اسٹیشن کا شیشہ ہی نہیں توڑا بلکہ قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں، […]

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

اسلام آباد : آسٹریلیا نے پاکستان کے سرحدی علاقوں کی بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ، آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ کہتی ہیں داعش عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاکستان کیلئے ایک […]

بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے

بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے

ممبئی : سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ان کے علاوہ سلمان خان کے دوست اور بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت اس وقت ریاست مہاراشٹر میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ 16 مئی 2013 کو انہیں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں 5 سال قید […]

پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں کے پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے مختلف سکولوں میں تعینات پچاس ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ چھ سال سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ذرائع کے […]

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

اسلام آبادی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر کر دی ، عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیٹی بنا کر حکومت نے غیر قانونی کام کیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین […]

معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو

معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو

انٹرویو: کامران غنی کامران: آپ کا آبائی وطن کہاں ہے، ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ ذوقی: بہار کا ایک چھوٹا سا شہر آرہ…کبھی شاہ آباد کے نام سے مشہور تھا…میں نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں۔ ابتدائی تعلیم بھی یہیں سے حاصل کی۔٤سال کا تھا تو شاہ آباد اردو اسکول بھیج دیاگیا۔ یہ میرے […]

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

بدین : بدین میں مرزا فارم ہاؤس کا مسلسل گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے سیل، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں صورتحال برقرار رہی تو ذوالفقار مرزا عدالت پیش نہیں ہوسکیں گے۔ بدین میں پولیس نے ذوالفقار مرزار کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کر رکھا ہے ، داخلی اور خارجی راستے سیل […]

حکومت کا ہنی مون ختم ہو گیا، اب حساب کتاب ہو گا، سراج الحق

حکومت کا ہنی مون ختم ہو گیا، اب حساب کتاب ہو گا، سراج الحق

چارسدہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہزادوں کی نہیں فلاحی اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت کا ہنی مون کا وقت ختم ہوگیا ، اب حساب کتاب ہو گا۔ بجلی ،گیس اور روزگار کا مسئلہ کیا ’’ میاں صاحب ‘‘ قیامت میں حل کریں گے۔چار سدہ کی تحصیل شب […]

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

پشاور : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام میں تمام ا ختیارات وزیر اعلیٰ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے حکم […]

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران پولنگ عملے کی غفلت نمایاں نظر آئی۔ ذرائع کے مطابق تفصیلی فیصلہ الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج نے جاری کیا، جو 80 صفحات پر مشتمل ہے، […]

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور : نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔ دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 320

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لاہور : گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود ہیں لیکن وہ انہیں البم کی صورت میں ریلیز کرنے کا کوئی اراد نہیں رکھتے۔ اب کاروباری ماڈل بالکل تبدیل ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ البم ریلیز نہیں کریں گے۔اب وہ دور ختم ہوچکا […]