counter easy hit

پابندی نہیں لگائی ، خواتین نے خود ہی ووٹ نہیں ڈالا: سراج الحق

پابندی نہیں لگائی ، خواتین نے خود ہی ووٹ نہیں ڈالا: سراج الحق

لوئر دیر: حلقہ پی کے 95 میں مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کے موقع پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی کے 95 میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ حق رائے دہی کا استعمال ہر شخص کا آئینی اور جمہوری حق […]

پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختون خواہ کے اجلاس میں وزیر اعلی پرویز خٹک طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کافی غصے میں نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا واپڈ والے خود چور ہیں اور سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو 12 مئی کو واپڈا کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں […]

پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور خوش گوار تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم

پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور خوش گوار تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان […]

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد […]

آرمی چیف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ کی ملاقات، سیکیورٹی سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال

آرمی چیف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ کی ملاقات، سیکیورٹی سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ جولی بشپ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے […]

عاطف اسلم گلوکاری کے بعد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے

عاطف اسلم گلوکاری کے بعد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے

کلکتہ : بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے نوعمر پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اب بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اپنے منفرد انداز گلوکاری سے شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والے عاطف اسلم ان دنوں بھارت میں ہی موجود ہیں اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

سینیٹر رفیق رجوانہ نئے گورنر پنجاب مقرر

سینیٹر رفیق رجوانہ نئے گورنر پنجاب مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر رفیق رجوانہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے محمد رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب مقرر کے […]

بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، دفتر خارجہ

بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نےبھارت کو بارہا یہ باور کرایا ہے کہ وہ اس […]

سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ : بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک جوڑے […]

برطانیہ : عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع،650 نشستوں‌ پر3 ہزار 9 سو 71 امیدوار مدمقابل

برطانیہ : عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع،650 نشستوں‌ پر3 ہزار 9 سو 71 امیدوار مدمقابل

لندن : برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے تک جاری رہے گی، ساڑھے چار کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عام انتخابات میں تقریباَ جنرل الیکشن میں کنزرویٹو اور لیبر دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں، کنزرویٹو کی جانب […]

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

ملتان : سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، انہوں نے سب کچھ کھو کر اسلام کا پرچم بلند رکھا، آج اگر دین کو بچانا ہے تو ہمیں ان کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں […]

دیپکا نے باجی راؤ مستانی کے گانے پر ساتھ دیا، پریانکا

دیپکا نے باجی راؤ مستانی کے گانے پر ساتھ دیا، پریانکا

ممبئی : اداکارائیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے سر توڑ کوششیں کرتی رہتی ہیں لیکن حیران کن طور پر پریانکا چوپڑا نے دپیکا پڈوکون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پریانکا چوپڑا جو ساتھ اداکاراؤں کی کلاس لینے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ کسی نہ کسی اداکارہ پر تیر چلا دیتی ہیں فلم ’’باجی […]

بالی ووڈ میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا، سنی لیون

بالی ووڈ میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا، سنی لیون

ممبئی : اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں انہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں کرداروں کی پیشکش کے حوالے سے امتیازی سلوک موجود ہے کیونکہ مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کی پیش کش کی گئی۔ جن کا تعلق میرے ماضی کے ساتھ […]

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے

لندن: برطانیہ میں دارالعوام کی 650 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے جب کہ دارالعوام کی 650 میں سے 326 نشستیں لینے والی جماعت تنہا حکومت بنانے کی اہل ہو گی۔ برطانوی انتخابات میں […]

حوثی باغیوں کا سعودی شہر نجران پر راکٹ حملہ، 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، محکمہ شہری دفاع

حوثی باغیوں کا سعودی شہر نجران پر راکٹ حملہ، 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، محکمہ شہری دفاع

ریاض : سعودی سرحدی علاقے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے راکٹ حملوں میں 5 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جب کہ حملوں میں بعض مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سرحدی علاقے نجران میں راکٹ حملے کیے گئے […]

ن لیگ کا سعد رفیق کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

ن لیگ کا سعد رفیق کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : لیگ نے انتخابی ٹریبونل کی طرف سے لاہور کے حلقے این اے 125 میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کامیابی کالعدم قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف کی […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کی ترجمان تسنيم اسلم کی جگہ قاضی خليل اللہ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قاضی خليل اللہ جلد عہدے کا چارج سنبھال ليں گے۔ تسنیم اسلم اب ايڈيشنل سيکرٹری اقوام متحدہ کےعہدے پر فرائض سرانجام ديں گی۔ قاضی خليل […]

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور : پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں میں 29 سالہ محمد ماجد اور چالیس سالہ عبدالصبور شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اور خون […]

وزیراعظم سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور افرادی قوت […]

ملک احمد رضا وحید پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے

ملک احمد رضا وحید پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری ملک احمد رضا وحیدپاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے میلان ائیرپورٹ پر مسلم لیگ کے ملک احسان اسلام، چوہدری اجمل ، اور دیگر احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا، شیخ بابر سیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد […]