By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 elections, imran khan, laws, Nawaz Sharif, speech, الیکشن کمیشن, تقریر, عمران خان, قوانین, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے بعد 48 گھنٹے تک کوئی سیاسی بیان جاری نہیں کیا جا سکتا لیکن وزیراعظم نواز شریف نے انتخاب کی رات ہی تقریر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز ریٹرنگ آفیسر […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 accompanied, Asad Cheema, brother, Malik Faraz, Malik Imran Khan, marriage, Shahbaz Malik, اسد چیمہ, بھائی, شادی, ملک شہباز, ملک عمران شریف, ملک فراز, ہمراہ تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کی ہر دل عزیز شخصیت ملک شہباز اپنے بھائی ملک فراز کی شادی پر انسپکٹر اسد چیمہ، انسپکٹر سیعد نظر، ملک عمران شریف اور دیگر احباب کے ہمراہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 High Court, hit and run case, punish, Salman Khan, suspend, سزا, سلمان خان, معطل, ہائی کورٹ, ہٹ اینڈ رن کیس شوبز

ممبئی : ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی 5 سال قید کی سزا ہائی کورٹ نے معطل کر دی۔ سلمان خان کو اب گرفتار نہیں کیا جا سکے گا، فیصلہ آتے ہی سلمان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ممبئی میں کئی گھنٹوں کی سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سلمان […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 conclusion, grand, Millat Nagar, Mumbai, poetry, successful, Welfare Society, اختتام, عظیم الشان, مشاعرہ, ملت نگر, ممبئی, ویلفئر سوسائٹی, کامیاب تارکین وطن

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) یکم مئی ٢٠١٥ء کی شام یوم تاسیس مہاراشٹرا اور عالمی مزدور دن کے موقع پر بھاشا اکیڈمی ممبئی اور حیا چیر یٹیبل اینڈ ویلفئر سوسائٹی ممبئی کی جانب سے ممبئی کے ملت نگر (اندھیری ویسٹ) میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس مشاعرہ میں بحیثیت […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 ambassadors killed, crash landing, Gilgit, helicopter, norway, Philippines, pilots, سفیروں, فلپائن, ناروے, پائلٹوں, کریش لینڈنگ, گلگت, ہلاک, ہیلی کاپٹر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : گلگت کے علاقے نلتر میں ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران دو پائلٹوں سمیت ناروے، فلپائن کے سفیر، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات ہلاک ہوگئیں جبکہ13 غیرملکی زخمی ہوئے ہیں. صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 England election, Imran Hussain, nazsah, Pakistani successful candidate, انگلینڈ انتخابات, تسمینہ شیخ, عمران حسین, نازشاہ, پاکستانی امیدوار کامیاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن : برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی بھی میدان میں آئے، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت پانچ پاکستانیوں نے کامیابی حاصل کر لی، سابق گورنر پنجاب کے بیٹے انس سرور کو شکست ہوئی۔ برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی نژاد برطانوی امیدواروں نے بھی حصہ لیا۔ اب […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 check-ups, European journalists, Government Chief Coordinator, leader, Mohammad Shakeel Chughtai, رہنما, محمد شکیل چغتائی, چیف کوآرڈینیٹر یورپ, چیک اپ, یورپی صحافی تارکین وطن

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) نامور عالمی صحافی، شاعر،کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر، تحر یک منہاج القرآن انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسی، محمد شکیل چغتائی کی طبیعت تقریباً دو ماہ سے ناساز ہے۔وہ شدید کھانسی میں مبتلا […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 attended, Mohammad Shakeel Chughtai, officials, Senior Leader, visiting Paris, دورہ, سینئر رہنما, شرکت, عہدیداروں, محمد شکیل چغتائی, پیرس تارکین وطن

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) یورپی ممالک میں PAT کے صدور کی نامزدگی کے بعد PAT کی سر گرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ کئی یورپی ممالک میں PAT کی ملکی اور شہری تنظیمات کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی رسومات کی ادائیگی میں PAT کے مرکزی اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Chairman, Condolences, Death, europe, M. Shakeel Chughtai, Mohammad Ejaz Mahmood, Mohammad Shakeel Chughtai, Senior Leader, ،سینئر رہنما, انتقال, تعزیت, محمد اعجاز محمود, محمد شکیل چغتائی, چیرمین, یورپ تارکین وطن

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) کارلز رُوہے بیورو اور مرکزی آفس برلن کے مطابق گذشتہ دنوںایسوسی ایشن کے محمد اشفاق نے پاکستان جرمن ایسوسی ایشن کارلزروہے کے سر گرم رکن اور پاکستانی کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت محمد اعجاز محمود کے انتقال کی خبر دی۔ وہ بظاہر کسی بیماری میں مبتلا نہیں تھے اور اچانک […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 columnist, Engagements, France, Paris, political figure, renowned poet, Suman Shah, سمن شاہ, سیاسی شخصیت, فرانس, مصروفیات, معروف شاعرہ, پیرس, کالم نگار تارکین وطن

فرانس (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں فرانس کی سیاسی شخصیت، معروف شاعرہ و کالم نگار، اپنا انٹرنیشنل کی بیورو چیف پیرس سمن شاہ فرانس سے باہر اردو ادب کی خدمات سر انجام دیتے ہوئے خاصی مصروف رہیں۔ انہوں نے یارک شائر ادبی فورم کے سالانہ عالمی مشاعرے میں شرکت کا شرف حاصل کیا۔اس کے بعد […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Abid Sher Ali, Chairman, Chaudhry Qamar Iqbal, meeting, Pakistan Union Norway, عابد شیر علی, ملاقات, پاکستان یونین ناروے, چوہدری قمر اقبال, چیئرمین تارکین وطن

ناروے، اسلام آباد (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے جمعرات کے روز پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جیو گجرات کے بیوروچیف راجہ ریاض احمد راسخ، پاکستان یونین ناروے کے پاکستان میں کوآرڈی نیٹراور ریسرچ سکالر […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 arrested, contracts, fake companies, immigrants, legal status, vendors, بیچنے, تارکین وطن, جعلی کمپنیوں, قانونی حیثیت, کنٹریکٹ, گرفتار تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) نیشنل پولیس نے لیعیدا میں 23 جعلی کمپنیوں کے ذریعہ تارکین وطن کو قانونی حیثیت دلوانے کی غرض سے کنٹریکٹ دینے اور محکمہ سوشل سکیورٹی کے ساتھ 10 لاکھ یورو کا فراڈ کرنے کے جرم میں 39 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اس گروہ کے ذریعہ قانون حیثیت حاصل کرنے والے […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Britain voters, Conservative, counting, exit polls, lead, seats, ایگزٹ پول, برتری, برطانیہ, نشستوں, ووٹوں, کنزرویٹو, گنتی جاری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ایگزٹ پول کے مطابق کنزرویٹو پارٹی تین سو سولہ جبکہ لیبر دو سو انتالیس نشستیں جیت سکتی ہے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کا رزلٹ آ گیا ، برطانیہ کے تمام پولنگ سٹیشن پر کرائے گئے سروے […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Asif Ali Zardari, Chief Executive, discussed, meeting, president, various issues, آصف زرداری, افغان صدر, تبادلہ خیال, مختلف امور, ملاقات, چیف ایگزیکٹو اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

کابل : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن اور سابق ڈپٹی سپیکر نیشنل اسمبلی فیصل کریم کندی نے کابل میں دو طرفہ تعلقات پر متعدد اجلاس میں شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کے اعزاز میں اشرف غنی نے عشائیہ دیا۔ جس کے دوران مختلف امور […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Announced, Ceasefire, five days, saudi arabia, yemen, اعلان, جنگ بندی, سعودی عرب, پانچ روز, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ریاض : سعودی عرب نے یمن میں انسانی بنیادوں پر پانچ روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ریاض میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ عبد الجبیر نے صحافیوں کو بتایا کہ حوثی باغیوں کو بھی لڑائی بند کرنا ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 ahsan iqbal, based, bright Pakistan, Chinese president visits, احسن اقبال, بنیاد, دورہ, روشن پاکستان, چینی صدر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورہ سے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوا ہے۔ دھرنے والے لوگوں نے ملکی ترقی کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کا کام چائنہ کی مدد سے جاری ہے اور اس […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 ballot papers, Former Election Commissioner, Punjab, Recognition, registered voters, اعتراف, الیکشن کمشنر پنجاب, بیلٹ پیپرز, رجسٹرڈ ووٹوں, سابق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے ان پر جرح بھی کی۔ محبوب انور نے بتایا کہ بیلٹ پیپر فارم پانچ کی بنیاد پر تیار کئے جاتے ہیں۔ عام طور پر انتخابی مواد پولنگ سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 declared, imran khan, Nadra, pre-scan report, wrong, عمران خان, غلط, قرار, نادرا, پری سکین رپورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 پر عمران خان کی پری سکین رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت نے نادرا کی پری سکین رپورٹ کوغلط انداز میں پیش کیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Jamaat Islami, polling stations, successful, unofficial result, اعزاز الملک, جماعت اسلامی, غیر سرکاری نتیجہ, پولنگ سٹیشنز, کامیاب اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

لوئر دیر : لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95 سے موصول ہونے والے تمام 85 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے اعزاز الملک 18 ہزار 798 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار بہادر خان نے 16 […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Black people, film, Freedom, new trailer, released, Slavery, جاری, سیاہ فاموں, غلامی, فریڈم, فلم, نیا ٹریلر شوبز

نیو یارک : فلمساز پیٹر کوسنس کی زیر نگرانی بننے والی فلم امریکی تاریخ کے سیاہ ترین باب یعنی سیاہ فاموں کی غلامی کے دور پر مبنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غلام بنا کر اپنے خاندان سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ تاہم طویل جدوجہد کے بعد وہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Asif Ali Zardari, chief minister, Criticism, Qaim Ali Shah, unnamed, Zulfiqar Mirza, آصف زرداری, بے نام, تنقید, ذوالفقار مرزا, قائم علی شاہ, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے جب کہ پارٹی رہنماؤں کو ان پر بے پناہ غصہ ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کونسل کا […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 arrests, attacks, Germany, Paris, planning, جرمنی, حملوں, منصوبہ بندی, پیرس, گرفتار تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی کے مختلف حصوں میں مارے جانے والے چھاپوں کے دوران دائیں بازو کے چار ایسے مشتبہ انتہا پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن پر مسلمانوں کی مساجد اور پناہ گزینوں کی رہائش گاہوں پر مسلح حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ نیوز […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 against, imran khan, islamabad, MQM, national assembly, resolution, Secretariat, اسلام آباد, ایم کیو ایم, سیکرٹریٹ, عمران خان, قرارداد, قومی اسمبلی, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شیخ صلاح الدین نے قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں پاک فوج کے حکام کے خلاف غیر اخلاقی باتیں کیں۔ حکومت عمران خان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔ قرارداد کے ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 adviser, decided, federal government, islamabad, railway, saad rafique, اسلام آباد, ریلوے, سعد رفیق, فیصلہ, مشیر, وفاقی حکومت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل نے چند روز قبل حلقہ این اے 125 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا۔ جس کے بعد آج الیکشن کمیشن نے این اے 125 پر ضمنی انتخاب کرانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق […]