counter easy hit

Fehmida Mirza

پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی لگانا نامناسب ہے، فیفا کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ سوچنا پڑے گا کہ […]

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

بدین : بدین میں مرزا فارم ہاؤس کا مسلسل گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے سیل، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں صورتحال برقرار رہی تو ذوالفقار مرزا عدالت پیش نہیں ہوسکیں گے۔ بدین میں پولیس نے ذوالفقار مرزار کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کر رکھا ہے ، داخلی اور خارجی راستے سیل […]

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

بدین : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا رات گئے اپنے آبائی علاقے بدین پہنچ گئیں۔ جہاں پولیس کی جانب سے مرزا فارم ہاؤس کے گھیراؤ پر وہ سیخ پا ہو گئیں۔ انہوں نے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے کہا […]

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس سیاسی ہے اس لئے چیف جسٹس اور وفاقی حکومت اس کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر افسران تعینات کرے جب کہ حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا […]