counter easy hit

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

Saima

Saima

لاہور : نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔

دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔