counter easy hit

مظفر ڈوگر دبئی کا دورہ مکمل کر کے واپس لاہور پہنچ

Muzaffar Dogar

Muzaffar Dogar

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی دنیا کے نامور فنکارمظفر ڈوگر دبئی کا دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز باخیروعافیت سے واپس لاہور پہنچ گے ہیں۔

لاہور ائیرپورٹ پر ان کے دوست و احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا، سوشل میڈیا پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا دوبیہ کا دورہ بہت کامیاب رہا۔